Browsing tag

WhatsApp

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ایپ واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔ جب صارف […]

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں نیا فیچر متعارف کرایا جو “واٹس ایپ یوزرنیم” کے نام سے ہے۔ یہ نیا فیچر 2.23.11.15 ورژن میں دیکھا گیا ہے۔ ایپ سیٹنگ میں جاکر […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی

  کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔ کمپنی کمپینین موڈ نامی فیچر جلد متعارف کرا دے گی جس کے […]

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانوی طوفان سے 38افراد ہلاک

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے اب تک کم از کم 38 ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں۔ملک بھر میں تین لاکھ پندرہ ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بم سائیکلون کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان قرار دیا جا […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا ۔ اب گروپ اراکین کو میسج کرنے والے کی پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی ۔ واٹس ایپ نے اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے کہ اب جب گروپ میں کوئی بھی شخص […]

پاکستان سمیت متعد ممالک میں واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔واٹس کی سروسز 2گھنٹے تک تعطل کا شکار رہیں ۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی […]

واٹس ایپ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائون

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف ایپ واٹس ایپ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائون ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ سروس پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ڈاؤن ہو گئی۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ […]

واٹس ایپ نے مزید تین نئے فیچر متعارف کرادیئے

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) پیغام رسانی کے لیے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مزید 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیئے۔ اب واٹس ایپ گروپ خاموشی سے بھی چھوڑا جا سکے گا۔ اس سے قبل واٹس ایپ گروپ چھوڑا جاتا تو گروپ […]

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

  سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) معروف پیغام رسانی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی، واٹس ایپ نے گروپ ممبرز کی تعداد بڑھا کر 512 کردی۔اب واٹس ایپ میں یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ ایپ واٹس ایپ نے مئی 2022 میں ری ایکشنز فیچر متعارف کرانے کے ساتھ […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی پریشانی سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ معروف پیغام رساں ایپ واٹس ایپ صارفین ایسے گروپس کو خاموشی سے چھوڑ سکیں گے جن میں وہ رہنا نہیں چاہتے ۔ واٹس ایپ سے جہاں سمارٹ فون صارفین کو سہولیات ملتی ہیں وہیں اس سے […]

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنزگ کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔واٹس ایپ کی جانب سے ایڈمن گروپس میں ممبرز کی تعداد 250سے بڑھا کر 512کردی گئی ۔ انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروا دیا تھا تاہم فوری طور پر دنیا بھر […]

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

لندن (پاک ترک نیوز) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کروا دیا ۔کچھ عرصہ قبل ہی واٹس ایپ نے دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا اس کیلئے صارفین کو مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش […]

واٹس ایپ نے دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج سننے کا فیچر متعارف کروادیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور مشکل آسان کردی ۔ صارفین اب دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج کو بیک گرائونڈ میں سن سکیں گے ۔ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کےلیے منفرد فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے […]

واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو درمیان میں روکنے کی آپشن دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو وائس نوٹ کو درمیان میں پاز کرنے کی سہولت پیش کردی۔یہ سہولت ڈیسک ٹاپ صارفین کو دی گئی ہے ۔ واٹس ایپ کے مطابق آپ وائس نوٹ بھیجیں گے تو اسے درمیان میں پاز یعنی روک سکتے ہیں ۔ جب صارف اپنی […]

واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کئے بغیر پیغام بھیجنے کی سہولت

لندن(پاک ترک نیوز) معروف ایپ واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کئے بغیر آپ اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں ۔ اس سے قبل پہلے مطلوبہ نمبر فون بک میں محفوظ کر کے پیغام بھیجا جا سکتا تھا ۔ اس کیلئے سب سے پہلے فون یا ڈیسک ٹاپ براؤزر میں wa.me شارٹ یوآرایل ٹائپ کیجئے۔ یہ طریقہ […]

واٹس ایپ پر طویل پیغامات سننے کیلئے انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور یوں بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ نے وائس میسج کی رفتار کنٹرول کرنے اور انہیں […]

واٹس ایپ نے گروپس کو ایک جگہ اکٹھا کرنے پر کام شروع کردیا

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز)معروف موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے گروپس کو اکٹھا ایک جگہ کرنے کے حوالے سے ’’ کمیونٹیز‘‘ فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد صارفین دس گروپس کو ایک ہی فولڈر میں جمع کرسکیں گے ۔اس فیچر سے گروپس سے تنگ افراد کی پریشان میں کمی واقع ہوگی۔یہ فیچر فی […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

مینلوپارک (پارک ترک نیوز) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔اب صارفین اپنا آڈیو پیغام بھیجنے سے پہلے سن سکیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق معروف ایپ واٹس ایپ نے بالخصوص ایشیائی صارفین کی درخواست پر وائس میسج بھیجنے سے پہلے ’’آڈیو پری ویو‘‘ کا آپشن پیش کردیا ہے جس کی […]

گفتگو خفیہ رکھنے کیلئے واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن متعارف کروادیا

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) معروف رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے گفتگو کو خفیہ رکھنے کیلئے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن پیش کردیا ہے۔ اس سہولت کے باعث آپ 24 گھنٹے، سات روز یا 90 دن کے آپشن رکھ سکتے ہیں اور پیغام اس مدت کے بعد ڈیلیٹ ہوجائے گا۔ اس میں فی الحال تین اوقات […]

واٹس ایپ نے ’’ انڈو‘‘ کا آپشن دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف میسنجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نیا اور انتہائی کارآمد فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے ۔صارفین نئے فیچر سے فوری طور پر ایسی سٹوری کو ان ڈو کر سکیں گے جو غلطی سے پوسٹ کر دی گئی ہو، جس کے لیے ان ڈو بٹن کو سٹیٹس اپ ڈیٹ […]