Browsing tag

#who

شامی صدر باغیوں کے علاقوں میں امدادی کاموںکے لئے راہداریاں کھولنے پر آمادہ ہو گئے۔ عالمی ادارہ صحت

دمشق (پا ک ترک نیوز) شام کے صدر بشار الاسد نے باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغرب میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے مزید سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے اتوار کی سہ پہر دمشق میں شام […]

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ19کی بین الاقوامی تشویش کا باعث حیثیت میں تین ماہ کا اضافہ کر دیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ۔19 کی جنوری2020سے نافذ العمل بین الاقوامی صحت عامہ کی باعث تشویش ہنگامی حیثیت کومزید تین ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے گذشتہ روز ہیلتھ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]

کورونا وائرس مختلف شکلوں میں پھر سر اٹھا رہاہے ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس نے مختلف شکلوں میں پھر سر اٹھا لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریئس نے جنیوا میں ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں اس کا انکشاف کیا کہ مختلف […]

اپنے ماحول اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ عالمی یوم صحت پر ڈبلیو ایچ او کا پیغام

جنیوا (پاک ترک نیوز) صحت کے تحفظ اور آب و ہوا کے بحران کو کم کرنے کے لیے ایک فوری کال عالمی یوم صحت کے موقع پر اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر جمعرات کے روز جاری ہونے والی اپنی کال ٹو ایکشن […]

دنیا بھر کے اربوں لوگ آج بھی غیر معیاری ہوا میں سانس لیتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا( پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر زیادہ تر لوگ یعنی دنیا کی آبادی کا تقریباً 99 فیصد جس ہوا میں سانس لیتے ہیں وہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ہوا کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ چنانچہ ہوا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے دنیا کو فوسل فیولز پر انحصار کو کم […]

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کو مزید خود مختار بنانے کی مخالفت کر دی

برسلز (پاک ترک نیوز)عالمی ادارہ صحت کو مزید خود مختار بنانے کے لئے دی جانے والی تجاویز پر گفت و شنید کرنے والے چار اراکین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ جو عالمی ادارہ صحت کا سب سے بڑا عطیہ دہندہ ہے وہ ایجنسی کو مزید خود مختار بنانے کی تجاویز کی مخالفت کر رہاہے۔ […]

کورونا کے باعث 50کروڑ افراد غربت کا شکار

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 50کروڑ افراد غربت کاشکار ہو چکے ہیں ۔یہ رپورٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے مرتب کی ہے۔ ورلڈ بینک اور ڈبلیو ایچ او کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس دنیا کو عالمی وبا کے باعث 1930 کے […]

اومی کرون دنیا کے 57 ملکوں تک پہنچ چکا ہے:عالمی ادارہ صحت

جنیوا (پاک ترک نیوز)کرونا وائرس کا نیا سامنے آنے والا ویرئنٹ اومی کرون کے مریضوں کی تشخیص دنیا کے 57 ملکوں میں کی جا چکی ہے ۔جبکہ جنوبی افریقی ممالک میں اسکےمریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی کرونا کے حوالے سے بدھ کے روز جاری ہونے والی […]

اومی کرون سے گھبرانا نہیں احتیاطی تدابیر ختیار کریں ،عالمی ادارہ صحت

جینوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون سے گھبرانا نہیں ہے اس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کا کہنا ہے کہ ’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون […]