Browsing tag

#WillSmith

ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے ۔ انہو ں نے فلم ٹاپ گن کیلئے 23روپے کے قریب معاوضہ لیا ۔60 سالہ ٹام کروز نے نہ صرف ٹاپ گن سیکوئل کے سٹار ہیں بلکہ اس کے پروڈیوسر بھی ہیں، جس کے تحت انہوں نے اداکاری کے […]

تھپڑ کی گونج ،ول سمتھ پر10سال کیلئے آسکر میں شرکت پر پابندی

لاس ویگاس (پاک ترک نیوز) اداکار ول سمتھ پر مشہور کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارنے کے بعد 10سال تک آسکر ایوازڈز یا کسی اور اکیڈمی ایونٹ میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہالی ووڈ سٹار ول سمتھ نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں کرس […]

ول اسمتھ نے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز سے استعفیٰ دے دیا

ہیوسٹن(پاک ترک نیوز) 94ویں اکیڈیمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران اداکار ول اسمتھ کی جانب سے مزاحیہ اداکار کرس راک کو تھپڑ مارنے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ول اسمتھ نے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسمتھ نے جمعہ کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان […]

آسکرز میں تھپڑوں کی گونج

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈ کا میلہ میلہ ول سمتھ نے لوٹ لیا ۔انہوں نے 30برس بعد پہلا آسکر جیت لیا۔آسکر ایوارڈز کی 94ویں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے ستاروں نے تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار […]

آسکر ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسکر ایوارڈز 2022کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ 27مارچ کو ہالی ووڈ میں ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈز دیئے جائیں گے ۔ بہترین فلم کے ایوارڈ کیلئے ’’ دا پاور آف دی ڈاگ ‘‘ سب سے آگے ہے جبکہ بہترین اداکاری کی کیٹگری میں اینڈریوگارفیلڈ، جاویر بارڈم، بینیڈکٹ […]