Browsing tag

#winter

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، طویل خشک سالی کا خاتمہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم مزید سرد

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں دھرم پورہ، لکشمی چوک، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ، نسبت روڈ، کاہنہ، گجومتہ، فیروز پور روڈ، ساندہ، کرشن نگر، بند روڈ، اچھرہ، چونگی […]

گرمی سے پہلے موسم پھر لے گا انگڑائی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نےملک میں گرمی کی آمد سے پہلے ایک مرتبہ پھر مختلف علاقوں میں آندھی گرد آلود ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگو ئی کر دی ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں 16 مارچ سے ملک کے […]

موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور (پاک ترک نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، شہریوں نے گرم ملبوسات اور سوئٹرز نکال لئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، […]

ترکیہ میں موسم سرما کی آمد کا اعلان۔ مختلف صوبوں میں پہلی برف باری

استنبول ( پاک ترک نیوز) موسم سرما کی آمد کا اعلان۔ ترکیہ کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے کمی واقع ہونے کے ساتھ کچھ جگہوں پر بارش ہوئی۔جبکہ کچھ علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی صوبے اردہان میں، جو اپنی […]

چین میں شدید سرد موسم کی پیشن گوئی،الرٹ جاری

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین کی قومی موسمیات اتھارٹی نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدیدلہر کی پیشنگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔جس کے مطابق آج جمعرات سے اتوار کے دن تک ملک کے اکثر علاقوں میں درجہ حرارت میں 6 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی واقع ہونے کا […]