Browsing tag

#winterolympics

سرمائی اولمپکس کا شاندار اختتام ،ناروے پہلے نمبر پر

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے شہر بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس کا میلہ شاندار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔ میگا ایونٹ میں 16گولڈ میڈلز سمیت 37تمغوں جیت کر ناروے پہلے نمبر پر جبکہ 12گولڈ میڈلز کے ساتھ جرمنی کا دوسرا اور 9طلائی تمغے جیت کر میزبان چین تیسرے نمبر پر رہا […]

امریکی خاتون کھلاڑی کا سرمائی اولمپکس میں منفرد ریکارڈ

بیجنگ (پاک ترک نیوز)امریکی سپیڈ سکیٹر ایرن جیکسن 37.04 سیکنڈزکے وقت کے ساتھ سرمائی اولمپکس میں انفرادی گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔ ایرن جیکسن نے یہ تاریخی کامیابی اتوار کی شب سمیٹی۔ جس کے بعد ٹیم یو ایس اے کے آفیشل ٹوئیٹر پر یہ پیغام جاری کیا گیا کہ” […]

24ویں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب ،چینی صدر ،وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنما شریک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) بیجنگ میں 24ویں سرمائی اولمپکس 2022کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں چینی صدر ،وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف ممالک کے سربراہان مملکت اور دیگر افراد شریک ہیں ۔ تقریب میں وفاقی وزراشاہ محمودقریشی،فوادچودھری اوراسدعمربھی شریک ہیں ۔ 24ویں سرمائی اولمپکس 2022میں 91 ممالک کے2800 سےزائدایتھلیٹ حصہ لےرہےہیں ۔میگا ایونٹ […]

ونٹر المپکس کا کل سے چین میں آغاز

بیجنگ (پاک ترک نیوز)24ویں ونٹر اولمپکس کا چین میں کل سے آغاز ہو رہا ہے ۔ چین پہلی بار میگا ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے ۔اس ایونٹ میں 91ممالک کے 3871اتھلیٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔ اتھلیٹس کے درمیان 15مختلف کھیلوں کے 109مقابل ہوں گے۔ یہ میلہ 4سے 20فروری تک جاری رہے […]

وزیراعظم عمران خان 4روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ، وزیراعظم اپنے دورے میں چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔کابینہ ارکان، سرکاری افسران سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کل شام ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب […]

وزیراعظم عمران خان کل 3روزہ دورے پر چین جائیں گے 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کل 3روزہ دورے پر چین جائیں گے ۔چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3 سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز […]

یو این ایچ سی آر کی سربراہ کو اولمپکس کے بعد سنکیانگ کا دورہ کرنے کی اجازت

بیجنگ(پاک ترک نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کے بعد اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (یو این ایچ سی آر) مشیل بیچلیٹ کو 2022 کے پہلے نصف میں سنکیانگ کا دورہ کرنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں چین پر […]