Browsing tag

#wintervocation

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے ۔جبکہ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں بچوں کی حاضری کم رہی۔پرائمری، مڈل اور ہائی تمام کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد […]

پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا کل سے آغاز

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا کل سے آغاز ہوگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں23 دسمبر سے 6 جنوری جبکہ12 […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات 20 دسمبر سے کرنی چاہئیں، وزیرتعلیم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے کرنی چاہئیں۔ وفاقی وزیر تعلیم نے سربراہ این سی او سی اسد عمر سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سردی زیادہ ہو رہی ہے، لوگوں نے […]

موسم سرما کی تعطیلات 25دسمبر سے 5جنوری تک کی تجویزپر اتفاق ہوا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات25 دسمبر سے 5 جنوری تک کی تجویزپر اتفاق ہوا ہے۔ تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی این سی او سی کے حتمی اتفاق رائے کے بعد آج فیصلہ کیا جائے گا۔ تعطیلات کے حوالے سے وزیرتعلیم نے کہا […]

موسم سرما کی چھٹیاں ،وزرائے تعلیم کانفرنس 13کو ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے بین الصوبائی تعلیم کانفرنس وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت 13دسمبر کو ہو گی۔ڈاکٹر مراد راس اور راجہ یاسر ہمایوں آن لائن شرکت کرینگے۔ سموگ میں اضافہ کے باوجود سکولوں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس13 […]