Browsing tag

Women

ملک میں 4.5ملین افراد بیروزگار،نوجوانوں کی شرح 11.1فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اقتصادی سروے 2023-24 کے مطابق، ملک میں تقریباً 4.5 ملین افراد بے روزگار ہیں، جن میں 15-24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 11.1 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار 2020-21 کے لیبر فورس سروے پر مبنی ہیں، جس کے بعد پچھلے تین […]

خواتین کی پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہوں گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(قیوم زاہد سے ) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب کاکہنا تھا کہخواتین کی پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہوں گی۔پنک […]

سری لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) سری لنکن ویمنز کرکٹ میں ایک روزہ میچ کے دوران 300سے زائد رنز کا ہدف عبور کر کے تاریخ رقم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرکے پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم […]

پسند کا شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو 5ہزار ڈالر دوں گی، خاتون کا اعلان

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) رشتے کروانے والی اور جوڑوں کو ملانے والی ایپس پر ناکام ہونے والی امریکی خاتون نے شادی کے لیے پسند کا شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں رہنے والی 35 برس کی […]

پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

ریاض (پاک ترک نیوز) مسجد الحرام کا خلا سے روح پرور منظر کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے خلا سے مکہ کی مسجد الحرام کا روح […]

امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام خاتون ہلاک

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام خاتون ہلاک ہو گئیں ۔ ہلاک ہونے والی خاتون بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران “ٹیزر” نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک […]

سعودی حکومت نے خواتین کو بغیر محرم عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے خواتین کو بغیر محرم عمرہ ادا کرنے کی اجازت دےدی۔ تفصیلات کے طابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اعلان کیا کہ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ ادا کرسکیں گی۔ عمرہ ادائیگی کے لیےمحرم کے ساتھ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ان کا […]

پاکستانی خواتین کی نصف آبادی موبائل اور انٹر نیٹ سے محروم

لاہور( پاک ترک نیوز) ملک میں خواتین کی نصب آبادی موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے ۔ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔ ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں صرف 21فیصد خواتین کے پاس سمارٹ فونز موجود ہیں ۔20 فیصد خواتین […]

سعودی عرب میں خواتین کے مہندی سے ہاتھ پاؤں سجانے کی قدیم روایت

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں بھی عید اور خوشی کے دیگر تہواروں پر خواتین کی جانب سے ہاتھوں اور پیروں کو مہندی کے نت نئے ڈیزائنز سے سجانے کا قدیم رواج آج بھی اپنی ساری خوبصورتی کے ساتھ موجود ہے۔ معروف بیوٹیشن نورہ الحمیدی نےپی ٹی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

مدینہ منورہ تنہا سفر کرنیوالی خواتین کیلئے محفوظ ترین شہرقرار

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا بھر میں محفوظ ترین شہر قرار دیدیا گیا۔ معروف برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ کی جاری کردہ فہرست میں دنیا بھر میں تنہا سفر کرنیوالی خواتین کیلئے محفوظ ترین شہروں میں سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ پہلے نمبر پر آیا […]

کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں

کابل (پاک ترک نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹر آوایزاں کردیئے گئے۔طالبان حکومت نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔پوسٹر میں واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کا مکمل طور پر پردہ […]

حکومت نے خواتین کی ترقی میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا: صدر ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین کی تعلیم و پیداوار کے شعبے میں معاونت در حقیقت ایک تاریخی کامیابی ہے۔ صدر ایردوان ایسکی شہر کے دورے کے دوران کسانوں، کاروباری شخصیات، طلبا، کھلاڑیوں، فنکاروں اور محنت کش خواتین کے ساتھ یکجا ہوئے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے […]