Browsing tag

#womenjudge

عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دیدیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں عمران خان کے ناقابل ضمانت […]

عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں […]

عمران خان کے جج دھمکی کیس میںناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت میں تبدیل

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فیضان حیدر گیلانی نے چیئرمین پی ٹی […]

عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ گرفتاری 16مارچ تک معطل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیئے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سول […]

جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب […]