Browsing tag

#womentea

ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور کھلاڑی غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور کھلاڑی غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہو گئیں۔میڈیکل پینل دونوں کھلاڑیوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کے مقامی اسپتال […]