Browsing tag

#world

دنیا کی آبادی چند برسوں میں 10ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

نیویارک (پاک ترک نیوز) ) دنیا کی آبادی آئندہ چند برس کے دوران 10 ارب سے تجاوزکا امکان ہے ۔ اقوامِ متحدہ ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس وقت آبادی 8.2 ارب نفوس پر مشتمل ہے اور یہ آبادی آئندہ چند برس میں 10.8 ارب تک پہنچ جائے گی۔ ویب سائٹ ورلڈو […]

جیمز ویب نے بگ بینگ کے بعد ابتدائی کائنات بھرنے والی کہکشاں دریافت کرلی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے بگ بینگ کے بعد کی ابتدائی کائنات کو بھرنے و الی کہکشاں دریافت کرلی۔ ماہرین فلکیات نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ (JWST) کا استعمال ایک کہکشاں میں ستاروں کی تاریخ کا نقشہ بنانے کے لیے کیا ہے جو کہ ابتدائی کائنات کو بھرنے والی […]

متحدہ عرب امارات میں گرمیوں میں کھلے مقامات پر کام کرنے پر پابندی عائد

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن کے ماتحت صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر ابراہیم العماری نے کہا ہے کہ امارات کے قوانین آجر کو اس بات کا حق دیتے ہیں کہ وہ موسم گرما کے دوران دوپہر میں کھلے مقامات پر ڈیوٹی پر پابندی کے […]

ٹرمپ نیا سیاسی دھماکہ کرنے کے لئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 15 نومبر کو فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر "اہم اعلان” کریں گے۔ ٹرمپ نےگذشتہ روز کہا کہ "میں منگل 15 نومبر کو فلوریڈا کے پام بیچ میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو […]

خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام کےقانونی مسودے کی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی اول نے روس سمیت 18ملکوں کی جانب سے پیش کئے جانے والے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام کے لیے مزید عملی اقدامات کے قانونی مسودے کی قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔ منگل کی شب ہونے والی ووٹنگ میںقرارداد کی حمایت […]

یوکرینی صدر نے مزید 28سیکورٹی حکام کو برطرف کر دیا

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ’ملک سے غداری‘ کے الزام میں سکیورٹی چیف اور پراسیکیوٹرجنرل کو برطرف کرنے کے بعد مزید 28 سکیورٹی حکام کو بھی برطرف کر دیا ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیر کی رات زیلنسکی نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین کی […]

امریکی سپریم کورٹ نےسرکاری عمارتوں اور سکول میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے سکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی۔6 ججز نے باجماعت نماز کی اجازت دینے کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 3 نے مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور سکولوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین […]

مقبوضہ وادی ،قابض بھارتی افواج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔گزشتہ روز میں شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد 17ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر گھر […]

امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کی کوششیں تیز کردیں

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے کرانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ جلد طے پانے کا امکان اس لیے بھی پیدا ہوگیا ہے کہ اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کے دورے میں امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب بھی جائیں […]

روس کا جوابی وار ۔ ملک چھوڑنے والی مغربی کمپنیوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا قانون تیار

ماسکو (پاک ترک نیوز) مغربی دنیا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے جواب میں اب روس ایک نئے قانون کی تیاری میں مسروف ہے جس سے اسے ان مغربی کمپنیوں کے مقامی کاروبار پر کنٹرول حاصل کرنے کی اجازت مل جائے گی جو یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد بند کر چکی […]

امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ تین ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم باضابطہ طور پر کیف میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرینی عوام نے […]

سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت کیلئے درخواست جمع کروا دی

لاہور(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈنے نیٹو میں شمولیت کیلئے مشترکہ درخواست جمع کروادی ۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ اور سویڈن کے سفیروں سے درخواستیں وصول کیں۔ اور اس پیش رفت کو تاریخی قدم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ممالک نیٹو کی وسعت میں اضافہ […]

سری لنکا میں پٹرول بحران شدید تر ،صرف ایمبولینس کیلئے پٹرول موجود

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں پٹرول کا بحران شدید تر ہو گیا ۔ ملک میں پٹرول کا ذخیرہ انتہائی کم رہ گیا جس کے باعث اب صر ف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کیلئے پٹرول دیا جا سکتا ہے ۔ سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی کا کہنا ہے کہ کولمبو پورٹ […]

افغانستان میں حالات کی دوبارہ ابتری پورے خطے کے لئے نقصان دہ ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ

دوشنبے(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاہے کہ افغانستان کی صورتحال میں از سر نو ابتری کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔کیونکہ یہ افغان عوام اور پورے خطے کے لئےناقابل تلافی نقصان کا موجب بن سکتی ہے۔ لاوروف نے گذشتہ روز یہاں سی آئی ایس وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس […]

ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے ،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کیلئے پریشان کن بات ہے۔ […]

متحدہ عرب امارات کا ویزا نظام میں مزید نرمی کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نظام میں مزید آسانیاں کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے ویزوں کے اجراء اور شرائط میں نئی ترمیم کی ہیں جس کے تحت رہائشی ویزا رکھنے والے والدین اب 25 سال تک کے بچوں کی کفالت کر سکتے […]

روس سے جنگ کے باعث دو تہائی یوکرینی بچے بے گھر ہو گئے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) یونیسف کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے باعث دو تہائی بچے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کے ڈائریکٹر مانویل فونٹین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 75 لاکھ بچوں میں سے 48 لاکھ […]

اسرائیل نے 50سال سے کم عمر فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی

بیت المقدس (پا ک ترک نیوز) اسرائیلی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 12سے 40سال کی عمر کے فلسطینی مردوں کو مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران نماز جمعہ کیلئے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ کوآرڈینیٹر آف گورنمنٹ ایکٹیویٹیز ان ٹیریٹریز (COGAT) کا کہنا ہے کہ فلسطینی خواتین ،12سال سے کم […]

دنیا بھر کے اربوں لوگ آج بھی غیر معیاری ہوا میں سانس لیتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا( پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر زیادہ تر لوگ یعنی دنیا کی آبادی کا تقریباً 99 فیصد جس ہوا میں سانس لیتے ہیں وہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ہوا کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ چنانچہ ہوا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے دنیا کو فوسل فیولز پر انحصار کو کم […]

کیا کورونا ویکسی نیشن کا عالمی ہدف حاصل ہو گا

میونخ(پاک ترک نیوز) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ دنیا 2022 میں 70 فیصد ویکسی نیشن کے ہدف تک پہنچ سکتی ہے۔ میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ۔بہت دیر ہوچکی ہے، بہت […]