Browsing tag

#worldbank

پاکستان کو ہر گھر تک بجلی کی فراہمی کیلئے 13 ارب 30 کروڑ ڈالر درکار ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی بینک کی جانب سے کہاگیا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں بجلی کی ہر گھر تک فراہمی کیلئے درکار کل سرمایہ کاری کا تخمینہ 13.3 بلین ڈالر ہے۔ بجلی کے کنکشنز کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ضرورت بڑھتی آبادی اور ان لوگوں کو مدنظر رکھتی ہے جن […]

ورلڈ بینک کی پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی۔ کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کا کہناہے کہ رقم پنجاب میں پرائمری کی سطح پر بچوں کی تعداد میں اضافے اور پڑھنے کی مہارت میں بہتری پر خرچ ہو گی، منصوبے سے 50 لاکھ بچے، 7 ہزار ہیڈ ٹیچرز اور […]

ملک میں سولرائزیشن میں اضافہ، حکومت عالمی بنک کے سامنے رو پڑی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا توانائی کا شعبہ نجی سطح پر شمسی توانائی کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے اثرات سے دوچار ہے۔حکومت نے نجی بجلی گھروںکوپیداواری صلاحیت کی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے نمٹنے میں مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا۔ وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور وزیر برائے بجلی […]

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے عالمی بینک سے پاکستان کو 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی […]

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں جن میں مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق […]

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اورعالمی بینک کاسالانہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگا، وزیرخزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے قرض کے نئے پروگرام کیلئے درخواست کرے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کاآغازآج سےواشنگٹن میں ہوگا، وزیرخزانہ کی […]

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلئے149.7ملین ڈالرز کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ’ڈیجیٹل اکانومی‘ اور ’سیلاب سے بچاؤ‘ کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرزکی فنانسنگ کی منظوری دی ہے۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ […]

عالمی بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے […]

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)عالمی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.8 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد رہنے کا […]

پاکستان کے گردشی قرضے میں اضافہ، بڑھ کر 5.73 کھرب روپے ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے گردشی قرضہ میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد گردشی قرضہ بڑھ کر 5.73کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کا توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ کر 5.73 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے […]

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی اشرافیہ تک محدود ہے،عالمی بینک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہناہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکاہے ،ترقی اشرافیہ تک محمود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیثکی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یو این […]

بنگلہ دیش کی ترسیلات زر میں 7فیصد اضافہ ،ساتواں بڑا ملک بن گیا

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک کے مطابق رواں برس بنگلہ دیش کی ترسیلات زر میں 7فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترسیلات زر کے حوالے سےبنگلہ دیش ساتواں بڑا ملک بن گیا۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق2023 میں بنگلہ دیش کو ترسیلات زر میں 2022 کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور […]

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے پاکستان کے ساتھ معاہدوں کی تصدیق کر دی۔ ایشیا ئی ترقیاتی بینک حکام کے مطابق پاکستان کے ساتھ معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا، مستحکم گروتھ کیلئے مالیاتی نظم و نسق پر عملدرآمد ضروری ہے۔قرض کی منظوری رائز ٹو […]

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی شرح نمو 1.7فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ روا ں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو1.7 فیصد رہے گی،طویل المعیاد بنیادوں پربحالی کیلیے اصلاحات کی کوششیں جاری رکھنی ہوں گی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ ’’ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال […]

پاکستان میں غربت کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان میں غربت کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس کے دوران غربت کا شکار افراد کی تعداد میں ریکارڈ سوا کروڑ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد 9کروڑ سے […]

ترکیہ کے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے عالمی بنک کا ایک ارب ڈالر کا پیکیج

استنبول (پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے ترکیہ کے جنوب میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے 1 بلین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے اس بات کا اعلان ماحولیات، شہریات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مہمت اوزہاسیکی نےپیر کے روز جاری ہونے والے بیان میں کیا ہے۔اوزاسیکی […]

عالمی بینک نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 21کروڑ30لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاکستان کو 21کروڑ 30لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری فنڈز بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ضروری سروسز میں بہتری کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے تحفظ کے […]

اجے بنگا ورلڈ بینک کے نئے صدر منتخب

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے اجے بنگا کو 2 جون سے شروع ہونے والی پانچ سالہ مدت کے لیے نیا صدر منتخب کیا ہے۔ بینگا بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے 14ویں صدر کے لیے واحد نامزد امیدوار تھے، عالمی بینک نے […]

پاکستان نے 450 ملین ڈالر قرض کیلیے عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے عالمی بینک سے450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے مزید ایک شرط پوری کردی، جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار عالمی بینک کے صدر کو قرض اجرا کی منظوری کے لیے […]