مراکش ،تباہ کن زلزلہ کے بعد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا اجلاس
رباط (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے نمائندے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے مراکش پہنچے ہیں ۔گزشتہ ماہ مراکش میں تباہ کن زلزلہ کے باعث تین ہزار کے قریب افراد جاںبحق ہوگئے تھے ۔ عالمی قرض دہندگان روایتی طور پر ہر تین سال بعد اپنے واشنگٹن ہیڈ کوارٹر […]