Browsing tag

#worldcup

ورلڈکپ جیت کر اللہ شکر کیوں ادا کیا، محمد سراج ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے۔ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ٹیم کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کیپشن لکھا کہ “اللہ تعالیٰ کا شکر ہے”۔ جس پر ہندو انتہاپسند صارفین نے مسلمان فاسٹ […]

پاکستان میں بابر اعظم کا کوئی متبادل نہیں وہ کپتانی کیلئے بہترین ہیں ،سنجے بنگر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سابق بھارتی بلے باز سنجے بنگر کا کہنا ہے کہ بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے کیلئے اب بھی بہترین آدمی ہیں” کیونکہ "کوئی متبادل” آپشن دستیاب نہیں ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد قومی کپتان بابراعظم مسلسل تنقید کی زد میں ہیں ۔ سابق […]

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل :بھارت جنوبی افریقا کو شکست دے کردوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں سائوتھ افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں سائوتھ افریقی ٹیم ایک بار پھر بڑے مقابلے میں چوک […]

ٹی 20 ورلڈ کپ2024،ناقابل شکست بھارت اور سائوتھ افریقہ کل فائنل میں مد مقابل

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں کل فائنل میں ٹکرائیں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ اب تک ناقابل شکست رہی ہیں ۔فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد […]

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

گیانا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں […]

کمنز نے مسلسل دوسری T20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے مسلسل دوسری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہیٹرک کر کے تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے ہفتے کے روز سینٹ ونسنٹ میں تاریخ رقم کی جب وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسلسل میچوں میں ہیٹ ٹرک درج […]

سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلا دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا سے شکست

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا(پاک ترک نیوز) آئی سفی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بنگلہ دیش نے آسٹریلیا 140 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بارش شروع […]

ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرفارمنس نہ دینے […]

ویسٹ انڈیز سے شکست، نیوزی لینڈ اگر مگر کی صورتحال سے دوچار

تاروبا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سُپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ سی میں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ ویسٹ انڈیز نے 13 رنز […]

ہمیشہ کیلئے الوداع،بھارت سے شکست پر شائقین شدید مایوس

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف جیتنے والا میچ ہارنے کے بعد شائقین شدید مایوسی کاشکار ہو گئے ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میںبھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف فتح حاصل کرتے ہوئے چھ رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان اور […]

بابراعظم اور محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی کے باوجود تجربات کیوں ؟

آر اے شمشاد بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 2000سے زیادہ رنز بنائے ہیں ۔ ان کی اوسط 49.18ہے جبکہ انہوں نے 100کا ہندسہ عبور کیا لیکن ا س کے باوجود رواں برس پہلے 13میچوں کے دوران اوپنرز کی تبدیلی سمجھ سے بالاتر ہے ۔اوپننگ میں بار بار تجربات کے باعث پاکستانی […]

گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل ٹی 20 ورلڈ کپ کی مناسبت سے تبدیل کردیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) کرکٹ کے بخار نے ہر ایک کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے ۔گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل ٹی 20 ورلڈ کپ کی مناسبت سے تبدیل کردیا ۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز آج امریکہ میں ہو گا۔ افتتاحی میچ میں میزبان امریکا اور کینیڈا کی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے امریکا میں آغاز ہو گا۔ افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دوسرا میچ […]

پاکستان ویمنز ٹیم کیلئے ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ کیلئے ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل ہوگیا۔ پاکستان ٹیم ویمنز چیمپئن شپ میں تمام میچز کھیل چکی ہے جس کے بعد اس کے 17 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 14، 14 پوائنٹس ہیں۔ اگلے ماہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز […]

وارم اپ میچ،سری لنکا کو نیدر لینڈز کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں شکست

لاڈرہل (پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ میں نیدرلینڈ نے سری لنکا کو 20 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 181رنز […]

حسن علی ناقص پرفارمنس کے باعث ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر حسن علی کو آئرلینڈ کیخلاف ناقص پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، انہیں حارث رؤف کے بیک اَپ کے طور پر […]

پاکستان 2022ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد 200کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل نئے اور "دلچسپ” ریکارڈز قائم کر رہا ہے کیونکہ ایک حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں 2022 کے ورلڈ کپ کے بعد سے T20I میں 200+ اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ریکارڈ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان T20I کرکٹ میں […]

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم کو جوائن کرینگے

لاہور(پاک ترک نیوز) وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔ گیری کرسٹن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کرنے کے لیے ُپرجوش ہوں، نئی منیجمنٹ اور تمام کھلاڑی ٹھوس نتائج دینے کے لیے ُپرعزم ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم […]

بنگلہ دیشی سکواڈ کا اعلان ،شکیب الحسن مسلسل 9ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار

ڈھماکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ سابق کپتان شکیب الحسن مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹوئنٹی […]

شاہین آفریدی کو ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کپتانی سے محروم ہونے کا خطرہ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔ شاہین آفریدی کو اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔ شاہین کی قیادت میں لاہور قلندرز نے […]