Browsing tag

#worldcup

انڈر 19پہلا سیمی فائنل؛ بھارت کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بینونی (پاک ترک نیوز) بھارت نے انڈر-19 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جنوبی افریقا کے شہر بینونی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان اودے سہارن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں […]

اب پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں ،شاہد آفریدی

کراچی(پاک ترک نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں ۔عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

میسی کی قطر ورلڈ کپ کی دوران پہنی جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی متوقع

ارجنٹینیا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر اور فیفا ورلڈ کپ 2022کے فاتح کپتان میسی کی میگا ایونٹ میں پہنی گئی 6جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی کی توقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مشہور نیلامی کرنے والی کمپنی Sotheby’s کی جانب سے توقع کی گئی ہے کہ لیونل میسی کی جانب سے گزشتہ سال […]

بھارت اور آسٹریلیا ورلڈ کپ فائنل معرکہ میں کل مد مقابل

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل معرکہ میں بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو […]

ورلڈکپ فائنل؛ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان تقریب میں شریک نہیں ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف سے بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے درخواست […]

سعودی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل بھرپور پریکٹس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی ٹیم نے اتوار الأحصا میں ٹریننگ کی۔ انہیں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میچز میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے۔ طبی […]

ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 368رنز کا ہدف دیدیا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 369رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ پچاس […]

ورلڈ کپ: پاکستان کی پوری ٹیم بھارت کیخلاف 191رنز پر آئوٹ

احمد آباد (پاک ترک نیوز)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم بھارت کیخلاف 191رنز پر آئوٹ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں پاکستان کی پوری ٹیم بھارت کیخلاف 191رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے […]

ورلڈکپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کے نویں میچ میں افغانستان کر میزبان بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا نواں میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت […]

ورلڈ کپ : بھارت کا آج افغانستان سے مقابلہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں بھارت کا آج افغانستان سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں بھارت کا آج افغانستان سے جوڑ پڑے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجکر تیس منٹ پر کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل بھارت نے […]

ورلڈ کپ :نیدر لینڈز کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈکپ 2023میں نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر […]

ورلڈ کپ : سائوتھ افریقہ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

نیو دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے چوتھے میچ میں سائوتھ افریقہ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 31رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں ورلڈ کپ 2023کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت […]

ورلڈکپ: پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی

حیدر آباد(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا تاہم 3.4 اوورز میں پاکستان کی پہلی وکٹ 15 […]

شائقین کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے ناقص انتظامات پر مایوس

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) شائقین کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے انتہائی ناقص انتظامات پر سخت مایوس نظر آ رہے ہیں ۔ شائقین کرکٹ ورلڈ کپ میں شدت کا بے صبر سے انتظار کرتے ہیں کیونکہ میگا ایونٹ چار برس کی طویل مدت کے بعد آتا ہے ۔ورلڈ کپ کے باعث شائقین […]

ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،بابراعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں پر اپنے سے […]

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میںشرکت کیلئے آج رات دبئی کے راستہ بھارت روانہ ہو گی

لاہور(پا ک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میںشرکت کیلئے آج رات دبئی کے راستہ روانہ ہو گی ۔ قومی ٹیم بھارت آج رات 9بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوگی جہاں مختصر قیام کے بعد حیدرآباد پہنچے گی۔ بھارتی حکام نے گزشتہ […]

قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج بھارتی ویزے جاری ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023میں شرکت کیلئے آج بھارتی ویزے جاری ہونے کا امکان ہے ۔ پی سی بی آج دوپہر تک قومی کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے جاری کیے جانے کیلئے پُرامید ہے۔ بروقت ویزے جاری ہونے کی صورت میں قومی کرکٹ ٹیم 27 ستمبر کو بذریعہ […]

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ،حسن علی کی واپسی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر […]

شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر ،حارث رؤف فٹ قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر ،قومی فاسٹ بائولر حارث رئوف فٹ قرار دیدیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میں سلیکشن کیلئے حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اس طرح وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔قومی فاسٹ بائولر نے باؤلنگ کرانا بھی شروع کر دی […]

ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل، 4سے 5تبدیلیاں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کیلئے سکواڈ کا اعلان کل کرے گا ۔مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں چار سے پانچ تبدیلیاں کا امکان ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے چیف سیکٹر انضمام الحق، ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن […]