Browsing tag

#worldcup

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے انتخاب پر مشاورت مکمل

لاہور(پاک ترک نیوز) آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان سکواڈ پر مشاورت مکمل کر لی گئی ۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اور کپتان بابر اعظم بورڈ چیف ذکا اشرف سے ملاقات کریں گے جس میں ٹیم کے انتخاب کے معاملے پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔میگا […]

ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا،افتخار احمد

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے ہیں، ہم ہار گئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے لڑکے گر گئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے […]

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آکلینڈ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کیوی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ مارک چیپمین، ڈیون کونووے، لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر […]

سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منیلا (پاک ترک نیوز) سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی یا امر یکہ سے ہو گا ۔ سربیا نے کینیڈا کو 95-86 سے شکست دی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے سیمی فائنل میں بوگڈان بوگڈانووچ 23 پوائنٹس کے […]

ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا نے 15رکنی ابتدائی سکواڈ کااعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کیلئے آسٹریلیاکے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2023کیلئے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیا ،حتمی سکواڈ کا اعلان 28ستمبر کو کیاجائے گا ۔ آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، جوش ہیزل […]

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال کی تاریخی عمارت کے سامنے تصویر کشی کی گئی۔ ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان کے ٹور کے دوران لاہور کی تاریخی عمارت ٹاون ہال پہنچ گئی ، ٹرافی کو تاریخی عمارت کے سامنے رکھ کر […]

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی ایک ٹکٹ کی قیمت 19لاکھ بھارتی روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) رواں بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ بھارتی روپے سے بھی تجاویز کرگئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد […]

ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی ٹکٹیں فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ 2023کے میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار […]

پاک بھارت ٹیمیں دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ ٹکرائیں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اگلے دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ مد مقابل آئیں گی ۔روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلے سری لنکا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں ہوں گے۔ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پہنچنے کی […]

پاکستان نے ورلڈ کپ میچز تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضا مند ی ظاہرکردی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے میچز میں تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضا مندی ظاہرکردی ۔ ترمیم شدہ پروگرام کے مطابق بھارت کا میچ جو 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا تھا وہ اب 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ […]

بھارت کی ورلڈ کپ میچ کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے پاکستان سے باضابطہ درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کے دو میچز کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے پاکستان سے باضابطہ درخواست کردی۔ ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے پاکستان کے […]

ورلڈ کپ کیلئے 10ٹیموں کی لائن اپ مکمل ،پاکستان کا پہلا میچ نیدر لینڈ سے ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کی لائن اپ مکمل ہوگئی ،پاکستان میگا ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز نیدر لینڈز کیخلاف کرے گا جو 6اکتوبر کو حیدر آباد میں شیڈول ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اَپ مکمل ہوگئی۔میزبان […]

ورلڈ کپ 2024 امریکہ اورویسٹ انڈیز سے انگلینڈ منتقل ہونے کا امکان

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ورلڈ کپ 2024امریکہ اورویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کرنے کا ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے انگلینڈ منتقل کرنے کا امکان ہے۔ امریکہ کا بنیادی ڈھانچہ بین […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

  دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کے کوالیفائرز کے شیڈول کے مطابق دو بار کی فاتح ویسٹ انڈیز اور 1996 کی چیمپئن سری لنکا کو آئندہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے […]

بھارت میں ورلڈکپ جیت کر ہندوستان کو تھپڑ لگا کر واپس آئیں، شاہدآفریدی

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے لئے بھارت کے ٹیم نہ بھیجنے پر ورلڈکپ کیلیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے […]

ایشیا کپ اور ورلڈ کپ ،پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ہونیوالے ایشیا کپ 2023میں بھارت کی جانب سے انکار کی صورت میں پاکستان بھی بھارت نہیں جائے گا ۔دونوں میگا ایونٹس میں میچز نیوٹرل مقام پر ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار پر پاکستان کا بھی ورلڈ […]

فٹبال عالمی کپ میں قطر کو ہر قسم کی فوری امداد فراہم کی جائے، سعودی ولی عہد کا حکم

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے فٹبال ورلڈ کپ کے انتظامات میں قطر کو درکار ہر طرح کی اضافی مدد اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی […]

قومی سکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا

سڈنی(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گئی ۔ایئر پورٹ پر شائقین نے شاہینوں کے ساتھ سلیفیاں بنوائیں ۔ ایڈیلیڈ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 9 نومبر کو ایس سی جی میں کھیلا […]

آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ ستانے لگا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ ستانے لگا ۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش پر ٹکٹ ریفنڈ کی مد میں 7 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔میچ میں بارش ہونے پر شائقین کو مکمل ری فنڈ اس صورت میں دیا جائے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، یو اے ای نے نمیبیا کو شکست دیدی، نیدر لینڈ سپر 12مرحلے میں پہنچ گیا

گیلونگ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں متحدہ عرب امارات نے نمیبیا کو شکست سے دوچار کردیا ۔ نمیبیا کی نیدر لینڈز سپر 12مرحلے میں پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات نے نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی، ہار […]