Browsing tag

#worldcup202

ورلڈ کپ 2023،توقعات پر پورا نہ اترنے والی کھلاڑیوں میں تین پاکستانی بھی شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے ٹائٹل پر آسٹریلیا قبضہ جما چکا ہے ۔ اس میگا ایونٹ میں ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے ملک کا نام روشن کرے بلکہ اسے کرکٹ کی تاریخ میں مدتوں یاد بھی رکھا جائے ۔تاہم ہر کھلاڑی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈکے میچ میں بارش کا امکان

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں 4نومبر کو ہونیوالے پاک نیوزی لینڈ میچ میں بارش کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ پاکستان اور […]

ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقۃ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ پروٹیز کی کمان ٹیمبا باووما کے ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان […]

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے کل سائوتھ افریقہ پر لازمی فتح درکار

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26ویں میچ میں کل پاکستان اورسائوتھ افریقہ مد مقابل ہوں گے ۔پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے لازمی فتح درکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26ویں میچ میں کل پاکستان اور افغانستان […]

ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آج نیدر لینڈز سے ٹکرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی، پاکستان کے وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ […]

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے افغانستان کی بسا ط156رنز پر لپیٹ دی

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں بنگلہ دیش نے افغانستان کی پوری ٹیم 156رنز پر آئوٹ کردی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر دھرم شالہ میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان […]

ورلڈ کپ : افغانستان ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر دھرم شالہ میں ورلڈ کپ 2023کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کی ٹیم اچھا آغاز […]

پاکستانی ٹیم نے ویزوں میں تاخیر کے باعث ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویزوں میں تاخیر کے باعث ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے ویزوں میں تاخیرکے باعث ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔ویزے کی درخواست ایک ہفتہ قبل دی گئی تھی۔ پاکستانی اسکواڈ کو اگلے […]