Browsing tag

#worldcup2023

ورلڈ کپ 2023،توقعات پر پورا نہ اترنے والی کھلاڑیوں میں تین پاکستانی بھی شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے ٹائٹل پر آسٹریلیا قبضہ جما چکا ہے ۔ اس میگا ایونٹ میں ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے ملک کا نام روشن کرے بلکہ اسے کرکٹ کی تاریخ میں مدتوں یاد بھی رکھا جائے ۔تاہم ہر کھلاڑی […]

ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل :جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جارہےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023دوسری فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہیں ۔ سائوتھ افریقہ […]

ورلڈ کپ سیمی فائنل :بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی […]

ورلڈ کپ :بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میدان سجے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بھارت […]

ورلڈ کپ:پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کل مد مقابل

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کل پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ […]

پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں باہرہونے کے باوجود کتنی انعامی رقم ملے گی ؟

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیگ مرحلے سے باہر ہونے کے باوجود لاکھوں ڈالر انعامی رقم ملے گی۔ بابر الیون نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کی گروپ مرحلے کے 9 میں سے 4 میچز میں فتح حاصل کی۔ پاکستان ورلڈ کپ کے ٹاپ […]

ورلڈ کپ 2023کے منفرد ریکارڈز

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے اور 15نومبر سے سیمی فائنل کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے ۔ورلڈ کپ ابھی فائنل سمیت تین میچز باقی تاہم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے دوران کئی ایسے ریکارڈز بھی بنے ہیں جو اس سے قبل […]

بابراعظم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہںچ گئے۔ بابر اعظم ورلڈکپ میں شرکت کرنے کے بعد لاہور پہنچے ہیں، بابر اعظم کی ایئرپورٹ آمد پر لوگوں کے ہجوم نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، ٹیم منیجر […]

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولکتہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے44ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ […]

ورلڈ کپ :افغانستان کا سائوتھ افریقہ کو جیت کیلئے 245رنز کا ہدف

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 245رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کی پوری […]

ورلڈ کپ :افغانستان کی سائوتھ افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ افغانستان کی سائوتھ افر یقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان […]

ورلڈ کپ :افغانستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ میگا ایونٹ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں […]

ورلڈ کپ : سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 41ویں میچ میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرای وکٹ بھی گر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]

ورلڈ کپ : انگلینڈ کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 40ویں میچ میں انگلینڈ کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 40وی میچ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ انگلینڈ […]

میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں افغانستان کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنیوالے کلین میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش ہو گئے ۔ تفیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 میں 201 رنز کی افغانستان کے خلاف ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کئی ریکارڈز […]

ورلڈ کپ :انگلینڈ اور نیدر لینڈز آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 40ویں میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ آج نیدر لینڈز سے ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ اورنیدر لینڈز آج مد مقابل آئیں گے ۔ میگا ایونٹ میں انگلینڈ نے سات میچز کھیلے ہیں تاہم اسے […]

ورلڈ کپ :افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان […]

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا […]

ورلڈ کپ :سری لنکا کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ2023کے 38ویں میچ میں بنگلہ دیش کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے ۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت […]

پاکستان کیلئے 41اوورز میں 342رنز کا ہدف

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 35ویں میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کیلئے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 41اوورز میں 342رنز کا ہدف دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 21 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر […]