Browsing tag

#worldcup2023

ورلڈ کپ میں زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑی میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے ۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 5اکتوبر سے آغازہو گا ۔میگا ایونٹ میں اپنی سو فیصد سے زیادہ کارکردگی دکھانے کیلئے ہر کھلاڑی بے چین نظر آتا ہے کیونکہ اس بڑے ایونٹ میں یادگار پرفارمنس کو مدتوں […]

ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل، 4سے 5تبدیلیاں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کیلئے سکواڈ کا اعلان کل کرے گا ۔مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں چار سے پانچ تبدیلیاں کا امکان ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے چیف سیکٹر انضمام الحق، ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والے ایک روزہ عالمی کپ کا ترانہ اپنے ٹوئٹر آفیشل ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے۔ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو رہا ہے جیسے جیسے اس میگا […]

نسیم شاہ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری کےباعث ورلڈ کپ سے باہرہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کندھے میں انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے دائیں کندھے پر انجری کا انکشاف ہوا ہے ۔دبئی میں […]

ایشیا کپ میں بہت غلطیاں کیں ،ورلڈکپ سے قبل کوتاہیوں پر کام کریں گے،بابر اعظم

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیاکپ میں ٹورنامنٹ میں بہت غلطیاں کی ہیں ،ورلڈ کپ سے قبل اپنی کوتاہیوں پر کام کریں گے ۔ سری لنکا میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شاداب خان اور بولنگ آل […]

ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا،افتخار احمد

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے ہیں، ہم ہار گئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے لڑکے گر گئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے […]

ورلڈکپ کے لیے اپنا سکواڈ تقریباً بنا چکے ہیں،بابراعظم

کولمبو(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ورلڈکپ کیلئے سکواڈ تقریباً بنا چکے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے ایشیا کپ کو دیکھ رہے ہیں، ہم ورلڈکپ کے لیے اپنا […]

ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا نے 15رکنی ابتدائی سکواڈ کااعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کیلئے آسٹریلیاکے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2023کیلئے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیا ،حتمی سکواڈ کا اعلان 28ستمبر کو کیاجائے گا ۔ آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، جوش ہیزل […]

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال کی تاریخی عمارت کے سامنے تصویر کشی کی گئی۔ ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان کے ٹور کے دوران لاہور کی تاریخی عمارت ٹاون ہال پہنچ گئی ، ٹرافی کو تاریخی عمارت کے سامنے رکھ کر […]

ایشیا کپ ،بھارت7،سری لنکا 6جبکہ پاکستان 2مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر چکا

  آر اے شمشاد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز 30اگست سے ہوگا ۔ میگا ایونٹ 17ستمبر کو تک جاری رہے گا ۔ٹرافی کی جنگ کیلئے 6ٹیمیں جدوجہ کریں گی۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔ دوسرا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پالیکیے […]

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی تاج محل پہنچ گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی بھارتی شہر آگرہ میں تاج محل کے سامنے پہنچ گئی۔ آئی سی سی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹرافی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو آگاہ کیا کہ ورلڈکپ آنے میں صرف 50 روز باقی رہ گئے ہیں۔ بھارت میں […]

پاک بھارت ٹیمیں دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ ٹکرائیں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اگلے دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ مد مقابل آئیں گی ۔روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلے سری لنکا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں ہوں گے۔ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پہنچنے کی […]

آئی سی سی ورلڈ کپ ،سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے پاکستانی وفد رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بھارت جائے گا

لاہور(پاک تر نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے سکیورٹی کیلئے پاکستانی وفد کے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی گارنٹی ملنے پر ہی […]

بھارت کی ورلڈ کپ میچ کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے پاکستان سے باضابطہ درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کے دو میچز کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے پاکستان سے باضابطہ درخواست کردی۔ ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے پاکستان کے […]

ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ہندوؤں کا تہوار نوراتری 15 اکتوبر کو شروع ہونا ہے جبکہ پاکستان اور بھار ت کے درمیان میچ بھی 15 اکتوبر کو ہی احمد آباد میں شیڈول ہے۔ سکیورٹی ادراوں […]

پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے متعلق فیصلے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی۔ہائی پروفائل کمیٹی کی سربراہی وزیرخارجہ بلاول بھٹو کو سونپی گئی ہے ۔دیگر ارکان میں وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، اعظم نذیر تارڑ، مریم اورنگزیب، احسان مزاری، […]

ورلڈکپ 2023کی ٹرافی31جولائی کو پاکستان پہنچے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ 2023کی ٹرافی 31جولائی کو پاکستان آئے گی ۔ آئی سی سیورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی رونمائی 31جولائی سے 4 اگست تک پاکستان میں ہوگی۔ شیڈول کے مطابق ٹرافی کی رونمائی کا آغاز 27 جون سے ہوگا جس میں ٹرافی کو 18 ممالک کا ٹور کرایا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق […]

پاکستان کی ورلڈ کپ میں افغانستان کی بجائے غیر ایشیائی ٹیم سے وارم اپ میچ کی درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ورلڈ کپ میں افغانستان کی بجائے غیر ایشیائی ٹیم سے وارم اپ میچ کی درخواست کردی ۔ پی سی بی نے میگا ایونٹ کے وارم اپ میچز میں افغانستان کے خلاف رکھا گیا مجوزہ وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو […]

پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات 10بجے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر صلالہ میں میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو کوریا جبکہ پاکستان کو ملائیشیا […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

  دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کے کوالیفائرز کے شیڈول کے مطابق دو بار کی فاتح ویسٹ انڈیز اور 1996 کی چیمپئن سری لنکا کو آئندہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے […]