Browsing tag

#worldhealthorgnaization

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بھی کھانسی کے شربتوں میں زہریلے مواد کے استعمال کا الرٹ جاری کردیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سےمائع ادویات خصوصاً کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے والے کیمیکل پروپلین گلائکول کے پانچ آلودہ بیچ جن پر مایک معروف کیمیکل بنانے والے ادارے ڈاؤ کیمیکلز کے جعلی لیبل لگے ہوئے تھے کے برآمد ہونے کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈبلیو […]

شامی صدر باغیوں کے علاقوں میں امدادی کاموںکے لئے راہداریاں کھولنے پر آمادہ ہو گئے۔ عالمی ادارہ صحت

دمشق (پا ک ترک نیوز) شام کے صدر بشار الاسد نے باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغرب میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے مزید سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے اتوار کی سہ پہر دمشق میں شام […]

اپنے ماحول اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ عالمی یوم صحت پر ڈبلیو ایچ او کا پیغام

جنیوا (پاک ترک نیوز) صحت کے تحفظ اور آب و ہوا کے بحران کو کم کرنے کے لیے ایک فوری کال عالمی یوم صحت کے موقع پر اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر جمعرات کے روز جاری ہونے والی اپنی کال ٹو ایکشن […]

دنیا بھر کے اربوں لوگ آج بھی غیر معیاری ہوا میں سانس لیتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا( پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر زیادہ تر لوگ یعنی دنیا کی آبادی کا تقریباً 99 فیصد جس ہوا میں سانس لیتے ہیں وہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ہوا کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ چنانچہ ہوا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے دنیا کو فوسل فیولز پر انحصار کو کم […]

کورونا کا خطرہ موجود ، دنیا کسی نئی وباکی متحمل نہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت

میونخ(پاک ترک نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس گیبریوسس نے کہاہے کہ دنیا کسی نئی وبائی بیماری کے لیے تیار نہیں ہے جو کورونا وائرس کےبعد پھیل سکتی ہے اور اپنے خیال کا اعادہ بھی کیا ہے کہ یہ بیانیہ غلط ہے کہ بحران ختم ہو گیا ہے۔ ٹیڈروس نے یہ ریمارکس […]

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کو مزید خود مختار بنانے کی مخالفت کر دی

برسلز (پاک ترک نیوز)عالمی ادارہ صحت کو مزید خود مختار بنانے کے لئے دی جانے والی تجاویز پر گفت و شنید کرنے والے چار اراکین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ جو عالمی ادارہ صحت کا سب سے بڑا عطیہ دہندہ ہے وہ ایجنسی کو مزید خود مختار بنانے کی تجاویز کی مخالفت کر رہاہے۔ […]

مارچ تک یورپ کی آدھے سے زیادہ آبادی اومیکرون کا شکار ہو جائے گی، عالمی ادارہ صحت

کوپن ہیگن(پاک ترک نیوز) یورپ میں نصف سے زیادہ لوگ مارچ تک اومیکرون کا شکار ہو جائیںگےاور اس کی روک تھام کے لئے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا دہرانا کوئی قابل عمل حکمت عملی نہیں ہے۔ بلکہ دنیا کو نئی اور زیادہ مدافعت کی حامل ویکسینز کی تیاری پر توجہ مبذول کرنا چاہیے۔ ان خیالات […]

کورونا کی نئی قسمیں سونامی لانے والی ہیں ، سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا (پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ ڈیلٹا اور اومی کرون کی قسمیں کورونا کیسز کا سونامی لانے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے کہا کہ وہ کوویڈ-19 کے اومی کرون اور ڈیلٹا کی مختلف قسموں سے […]

اومی کرون دنیا کے 57 ملکوں تک پہنچ چکا ہے:عالمی ادارہ صحت

جنیوا (پاک ترک نیوز)کرونا وائرس کا نیا سامنے آنے والا ویرئنٹ اومی کرون کے مریضوں کی تشخیص دنیا کے 57 ملکوں میں کی جا چکی ہے ۔جبکہ جنوبی افریقی ممالک میں اسکےمریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی کرونا کے حوالے سے بدھ کے روز جاری ہونے والی […]