Browsing tag

#worldrichestman

دنیا کا امیر ترین آدمی ایلون مسک بے گھر ہے

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس رہنے کے لیے اپنا ذاتی مکان نہیں۔اور وہ دوستوںکے گھروں میں رہ رہے ہیں۔ امریکی چینلکو دئیے گئے انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ ان کا اپنا مکان نہیں اور وہ دوستوں کے گھروں میں […]

ٹوئٹر پرانے غیر فعال اکاؤنٹس ہٹا رہا ہے، ایلون مسک کا ٹویٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پرانے اکاؤنٹس کو ہٹانے کے عمل میں ہے جو کئی سالوں سےزیر استعمال نہیں ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز ٹویٹ کیا کہ "ہم ان اکاؤنٹس کو صاف کر رہے ہیں جن میں کئی سالوں سے کوئی سرگرمی نہیں ہے، لہذا […]

ایلون مسک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کمی

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ،ٹیسلا ،ٹوئٹر اور سپیس ایکس کمپنی کے مالک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ اعزاز ہے جو دنیا کا کوئی […]

ایلون مسک نے آذربائیجان میں کمپنی کھول لی

باکو، (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات کے تحت اسٹیٹ ٹیکس سروس نے "STARLINK AZERBAIJAN” LLC کو رجسٹر کر لیا۔ کمپنی کو باکو شہر، خطائی ضلع، نومبر 8 گلی، 15 کے پتے پر رجسٹر کیا گیا ہے۔ اسپیس ایکس میں سٹار لنک بزنس آپریشنز کے سینئر ڈائریکٹر لارین ایشلے ڈریئر کو بطور نمائندہ مقرر […]

جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا،مسک

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹرکے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔ ٹوئٹر کی سی ای او نے گزشتہ دنوں صارفین سے رائے مانگی تھی کہ کیا انہیں ٹوئٹر […]

کیا میں ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دوں؟ ایلون مسک کاپول میں صارفین سے سوال

نیو یارک(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے ٹویٹر پر ایک پول میں صارفین سےسوال کیا ہے کہ وہ سوشل نیٹ ورک کی انکی قیادت کے حق میں یا اس کے خلاف ووٹ دیں۔ گذشتہ شب ٹوئٹر پر ڈالے گئے اس پول […]

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان ٹوئٹر کے سربراہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے ذریعے کیا ۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد […]

ٹوئیڑآزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق فائلز شائع کرے گا۔ ایلون مسک

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹویٹر ایسی دستاویزات شائع کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو انٹرنیٹ میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن سے متعلق بیانات کو ثابت کریں گی۔ اس بات کا انکشاف ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے گذشتہ شب اپنےایک ٹویٹ میں کیا ہے۔مسک نے ٹویٹ کیا ہے کہ "آزاد ی اظہار رائے […]

ٹوئٹر نے دفاتر عارضی طور پر بند کردیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا تاہم دفاتر 21نومبر سےدوبارہ کھل جائیں گے۔ٹوئٹر نے کمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں جب کہ دفاتر […]

سخت محنت سے کام کرنے کا عہد کریں ورنہ کمپنی چھوڑ دیں،ایلون مسک

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ملازمین کو وارننگ دی ہے کہ سخت محنت سے کام کرنے کا عہد کریں ورنہ کمپنی چھوڑ دیں۔جو ملازم اس حوالے سے نئے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا اسے 3 ماہ کی تنخواہ دے کر برطرف کردیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد کمپنی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ ایلون مسک نے ملازمین کو کہا کہ اس وقت ٹوئٹر پر مشکل وقت ہے اور کمپنی کی معاشی صورتحال اچھی نہیں ہے جس کی وجہ سے دیوالیہ ہونے کا بھی خدشہ […]

ٹوئٹر نے بھارت میں 90فیصد ملازمین فارغ کردیئے

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) ایلون مسک کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد ٹوئٹر میں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا عمل جاری ہے ۔ ٹوئٹر نے بھارت میں 90فیصد عملے کو نوکری سے فارغ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے ٹوئٹر سنبھالنے کے بعد کمپنی سے ملازمین […]

ٹویٹرغیرقانونی آن لائن مواد کی روک تھام کے ضمن میں سخت یورپی قوانین پر عمل جاری رکھے گا،ایلون مسک

برسلز (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے یورپی کمیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملکیتی سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویٹرغیرقانونی آن لائن مواد کی روک تھام کے ضمن میں سخت یورپی قوانین کی تعمیل جاری رکھے گا ۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسک نے یورپی یونین کے صنعتوں کے شعبہ […]

ایلون مسک ٹوئٹر کے مالک بھی بن گئے

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ،ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کے مالک بن گئے ۔ٹوئٹر کے سی ای او پاراگ اگروال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی نے 44 ارب ڈالر کی ڈیل پوری ہونے کے بعد ٹوئٹر کے […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریداری ڈیل واپس لینے کی دھمکی دیدی

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر خریداری کی ڈیل واپس لینے کی دھمکی دے دی۔ ٹیسلا اور اسپیس ایک کے بانی ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہیں ٹوئٹر کے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا تو وہ ٹوئٹر […]

ایلون مسک کی ٹوئٹر کو 43بلین ڈالر میں خریدنے کی پیشکش

نیو یارک (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی ،ٹیسلا اور سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسلک کی ٹوئٹر 43بلین ڈالر میں خریدنے کی پیشکش سامنے آئی ہے ۔ایلون مسک نے کمپنی میں بورڈ کی ممکنہ نشست کو مسترد کرنے کے بعد جمعرات کو یو ایس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن فائلنگ میں ٹوئٹر کو […]