Browsing tag

#xijinping

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہےجس کے تحت فلسطینی ریاست کا قیام ہو اور جس کا دارالحکومت القدس ہو ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب […]

چینی صدر شی جن پنگ کا مشرق وسطیٰ پر بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ

بیجنگ (پا ک ترک نیوز ) چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماؤں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے آج بیجنگ میں چین […]

چینی صدر شی جنگ پنگ کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات

بیجنگ (عمیر رانا) چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت کی۔ صدر شی نے صدر پیوٹن کے چین کے سرکاری دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس موقع کی اہمیت پر زور دیا کیونکہ صدر پوٹن اپنی نئی صدارتی […]

پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے جہاں وہ صدر ژی جبپنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دو […]

چین کے صدر 5مئی کو تین یورپی ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہونگے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے پانچ روزہ دورے پر آئندہ ماہ 5 مئی کو روانہ ہو رہے ہیں ۔ان دوروں میں باہمی تعلقات ،عالم امور اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی […]

چین اور امریکہ دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ۔ صدر شی جن پنگ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن اپنے دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں۔امریکہ کو چھوٹے گروپوں سے اتحاد سے گریز کرنا چاہیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یہاں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں چین […]

فلسطین اسرائیل تنازع کے چکر کو توڑنے کا واحد قابل عمل راستہ دو ریاستی حل میں مضمر ہے، چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس سے خطاب

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے فلسطین کے مسئلہ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئےغزہ کی محصور پٹی میں شہریوں پر اسرائیل کے حملوں کےکو روکنے کے لئےفوری جنگ بندی پر زور دیاہے۔ جنوبی افریقہ برکس کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا […]

چینی صدر شی جن پنگ جوبائیڈن کی دعوت پر امریکہ پہنچ گئے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدر شی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات بھی کریں گے، ملاقات کے دوران چین اور امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی دورے […]

روسی صدر پیوٹن چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اگلے ماہ بیجنگ کا دورہ کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چینی صدر شی جنگ پن سے اگلے ماہ اکتوبر میں بیجنگ میں ملاقات کریں گے ۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اکتوبر میں بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ دوسری جانب مقامی حکام کا […]

چینی افواج جنگی تیاری کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں، صدر شی جن پنگ

ہاربن، چین (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی گیریژن کے معائنہ کے دوران فوجیوں کی جنگی تیاریوں کو جامع طور پر بڑھانے پر زور دیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی نے […]

چینی صدر سرکاری دورےپر روس پہنچ گئے

  ماسکو (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق چینی صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ شی جنگ اور روس کے ولادیمیر پوتن نے ایک دوسرے کی تعریف کی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا […]

چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دور ہ کریں گے

# ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے سرکاری ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔ کریملن نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ صدر ولادیمیر پیوٹن کی کی دعوت پر اگلے ہفتے سرکاری دورے پر روس پہنچیں گے۔ دو روزہ دورہ اس […]

لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی پارلیمنٹ نےاپنے جاری سالانہ اجلاس میں ہفتہ کے روزچین کی حکمران جماعت کے سینئر رہنما لی کیانگ کا عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے نئے وزیر اعظم کے طور پر انتخاب کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک کے نئے وزیر اعظم اس […]

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چینی صدر منتخب ہو گئے۔شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب […]

شی جنگ روسی صدر سے ملاقات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، وال سٹریٹ جرنل

  نیو یارک (پاک ترک نیوز)وال سٹریٹ جرنل کاکہنا ے کہ چینی رہنما شی جن پنگ آنے والے مہینوں میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ سربراہی اجلاس کے لیے ماسکو کا دورہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس منصوبے سے واقف لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے، اخبار نے منگل کو کہا کہ Xi-Putin […]

افغانستان کو کئی شعبوں میں ترقی کی فوری ضرورت ہے: چینی صدر

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی میں مشکل حالات سے گررنے کے افغانستان کو بہت سے شعبوں میں ترقی کی فوری ضرورت ہے۔ چین منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں اپنے تحریری ریمارکس میں انہوں نے کہاکہ افغانستان انتشار سے […]

کیا روس نے چین سے امداد مانگی؟

        تحریر :محمد بلال افتخار امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق روس نے چین سے فوجی اور معاشی امداد کی اپیل کی ہے۔۔۔ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ میں چینی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بات […]