Browsing tag

#yaman

امریکی فوج کا یمن میں مزید 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن میں نئے حملوں کے دوران 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امریکی فوج نے یمن میں ایران سے منسلک حوثی باغیوں کے ساتھ ساتھ زمینی کنٹرول کے مرکز پر 10 ڈرونز کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل […]

امارات اور یمن سےتعلقات ،مشرق وسطی میں تنہائی کے خاتمے کا اسرائیلی خواب چکنا چور

نیویارک (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات اور یمن کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے اسرائیل کے مشرق وسطیٰ میں تنہائی کے خاتمے اور تعلقات کے حکومتوں سے آگے بڑھ کر سیاحت کے فروغ اور لوگوں کے درمیان دوستانہ تبادلے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ امریکی میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق جب […]

عرب عسکری اتحاد کا یمنی حوثی باغی قیدیوں کی رہائی کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب عسکری اتحاد نے یمن کے حوثی باغی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ۔ سعودی پریس ایجنسی نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ یہ عمل شروع ہوچکا ہے اور قیدیوں کی منتقلی یمن میں حوثی باغیوں کے زیرقبضہ دارالحکومت صنعا اور جنوبی بندرگاہی […]

سعودی عرب نے یمن کی مدد کیلئے 3ارب ڈالر امداد کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے یمن کی مدد کیلئے 3ارب ڈالر امداد کا اعلان کردیا ۔ سعودی عرب نے یمن میں ترقی اور وہاں کے بینکنگ سیکٹر کی مدد کے لیے امداد کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق یمن کے مرکزی بینک کی مدد کے لیے 2 ارب ڈالر سعودی عرب اور متحدہ […]

یمن میں دو ماہ کے لئے جنگ بندی پر اتفاق

ریاض(پاک ترک نیوز)سعودی عرب نے یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی کے اقوام متحدہ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کا لائق تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ یہ بات سعودی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روزاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی جانب سے جنگ بندی پر فریقین کے اتفاق کے اعلان […]

جی سی سی کی میزبانی میں یمنی۔یمنی مزاکرات پھر ہوں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) — خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سیکرٹری جنرل نائف الحجراف نے اعلان کیا ہےکہ جی سی سی اس ماہ کے آخر میں یمنی ۔ یمنی مذاکرات کی میزبانی کرے گی۔ جسکے لئے تمام یمنی گروپوں کو شرکت کی عام دعوت دی جا رہی ہے۔ انہوں نےگذشتہ روز پریس کانفرنس میں […]