حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی متعصب عدالت نے مجرم قرار دیدیا
نئی دہلی (پاک ترک نیوز) حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارت کی متعصب عدالت نے مجرم قرار دیدیا ۔ یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25مئی کو کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ […]