آئی ایم ایف کی امریکہ کیلئے بری خبر
آن لائن (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ چینی کرنسی یوان اور دیگر کرنسیوںکے مقابلے میں ڈالر کی عالمی حیثیت پہلی بار کمی ہوئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے کئی ممالک کے مرکزی بینکوں نے ڈالر کے ساتھ ساتھ چینی کرنسی یوان اور دیگر غیر روایتی کرنسیوں کو […]