Browsing tag

#yeman

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور الصلیف کی بندرگاہ پر حملے کیے۔ امریکی اور برطانوی افواج کے ترجمانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بحیرۂ احمر میں […]

امریکہ اور اتحادیوں کا بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرانے کا دعوی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) امریکی طیاروں اور اتحادی جہاز نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرائے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا کہ امریکی طیاروں اور اتحادی جنگی جہاز نے 27 فروری کو بحیرہ احمر میں پانچ یک طرفہ حملہ کرنے والے ڈرونز کو مار گرایا […]

امریکہ کا یمن میں ایک بار پھر حوثی باغیوں کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کی جا نب سے دعوی کیا گیا ہے کہ اس نے یمن میں ایک بار پھرحوثی باغیوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کی جانب سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر مزید حملوں کے انتباہ کے بعد، امریکی فوج نے کہا کہ […]

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]

یمن میں اقوام متحدہ کا سکیورٹی عملہ 18 ماہ کی قید کے بعد رہا

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن میں اقوام متحدہ کے سکیورٹی عملے کو 18 ماہ کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ،اقوام متحدہ کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے بھی رہائی کا خیرمقدم کیا اور اس بات […]

متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں پر جوابی حملہ

یمن میں سعودی قیادت میں عسکری اتحاد نے حوثی باغیوں کے مختلف ٹارگٹ کا فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ حملے میں عام شہریوں کے علاوہ حوثی باغیوں کا ایک جنرل بھی ہلاک ہوگیا۔ حملہ متحدہ عرب امارات کی تیل کی تنصیبات کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنائے جانےکے بعد کیا گیا ہے۔ فضائی حملہ […]