Browsing tag

#Yerevan

آذربائیجان سے امن معاہدے کے باوجود آرمینیاکے شہری خوفزدہ کیوں؟

پریوان (پاک ترک نیوز) آرمینیائی شہری آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کے باوجود مستقبل میں جنگ کے خطرات کے پیش نظر خوفزدہ نظر آتے ہیں ۔ گزشتہ برس ستمبر میں 100,000 سے زیادہ نسلی آرمینیائی باشندے نگورنو کاراباخ میں اپنے گھروں سے چلے گئے، نینا شاہوردیان اور اس کے بھائی، والدین اور کزن نے وہاں […]

آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے متوقع فوجی کارروائی کے الزام کو مسترد کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے لگائے گئے ممکنہ فوجی کارروائی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ باکو یریوان کی طرف فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ بنا رہا […]

آرمینیا سال کے آخرتک آزربائیجان سےامن معاہدہ چاہتا ہے ۔وزیر اعظم نکول پشینیان

یروان(پاک ترک نیوز) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیا ن نے کہا ہےکہ یریوان دو سابق سوویت ریاستوں کے درمیان سرحد پر حالیہ جھڑپوں کے بعد رواں سال کے آخر تک باکو کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز آرمینیائی پارلیمنٹ سے خطاب کے […]

آذربائیجان اور آرمینیا نے امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چارلس مشیل

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہاہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا نے 2020 میں کاراباخ کے علاقے پر چھ ہفتوں کی لڑائی کے بعد امن معاہدہ قائم کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی یونین کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق آذربائیجان کے صدر […]