Browsing tag

#zamanpark

پرامن احتجاج حق، کوئی بھی سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرُامن احتجاج ہمارا حق ہے لیکن کوئی بھی سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچانے اور قانون ہاتھ میں نہ لے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ویڈیو پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا گیا 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل […]

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں پی ٹی آئی […]

آئی ایم ایف وفد چیئرمین پی ٹی آئی سمیت سیاسی رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔ملاقاتوں کا مقصد قرض پروگرام کی پالیسیوں پرعمل کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے۔ آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایستر پیریز کا کہنا ہے کہ پاکستان […]

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد اور کاروبار نہیں، ملک سے باہر میرا کوئی […]

عمران خان نے نئی حکمت عملی کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا

  لاہور: (دنیانیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک میں موجود ہیں ،عمران خان مختلف رہنماؤں کے پارٹی سے علیحدگی کے معاملے پر نئی حکمت عملی بنائیں گے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آج اپنی رہائش گاہ پر وکلاء اور دیگر شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔عمران خان […]

زمان پارک میں آپریشن کیلئے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات جاری

    لاہور(پاک ترک نیوز) پولیس کی جانب سے زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کیلئے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے جبکہ حکومتی کمیٹی کے پی ٹی […]

خالق کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے،عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خالق کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس دہشت کے راج کے پیچھے یہ […]

عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لئے سرچ وارنٹ حاصل کر لئے، پولیس

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور پولیس نے زمان پارک میں واقع سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا پولیس کے ہمراہ زمان پارک جائیں گے۔ عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے دوران ایس پی کے ہمراہ دیگر مرد و خواتین پولیس […]

پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنیوالے مزید 6 دہشتگرد پکڑ لئے

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے مزید 6دہشتگرد پکڑ لئے ۔ تفصیلات کےمطابق9 مئی واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔سی سی پی اور لاہور بلال صدیق کمیانہ نے زمان پارک سے فرار کی کوشش […]

زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند ، پولیس آپریشن کا امکان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جانیوالے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ۔پولیس کی جانب سے بڑے آپریشن کا امکان ہے۔ دھرم پورہ پل پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ موجود ہے، جبکہ مال روڈ، کینال روڈ، انڈر پاس، دھرم پورہ روڈ […]

ہماری خواتین جیلوں میں پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں، عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری خواتین جیلوں میں پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہریار آفریدی کی اہلیہ کو جیل کیسے […]

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں ہیں، ہمارے حوالے کیے جائیں، وزیر اطلاعات پنجاب

  لاہور (پاک ترک نیوز) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے میں ملوث 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیں، پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی جاتی ہے کہ انہیں پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے۔ ڈی جی پی آر میں […]

نیب نے بشریٰ بی بی کو کل القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کرلیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں 190 ملین پاؤنڈز کے معاملے پر بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس دینے کے لیے زمان پارک پہنچی۔ جہاں […]

عمران خان آج شام 4بجے قوم سے خطاب کریں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان آج زمان پارک سے شام چار بجے براہ راست خطاب کریں گے جس میں وہ اپنی غیر قانونی گرفتاری اور گزشتہ دنوں کے واقعات پر باضابطہ ردعمل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختلف […]

عمران خان کی گرفتاری ،تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، زمان پارک کا کنٹرول بھی پی ٹی آئی کارکنان نے سنبھال […]

پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ کرتی ہے: عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک تحریک کاحصہ ہوں تو پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ ہی کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف- […]

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے روانہ ہو گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ریلی کی قیادت کر رہے ہیں، ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، ریلی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک […]

تحریک انصاف آج چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالے گی

  لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان تحریک انصاف آج چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے اظہار یکجہتی کیلئے صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں […]

پی ٹی آئی آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔ 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم […]