Browsing tag

#zamanpark

عمران خان نے راجن پور ضمنی انتخاب خو د لڑنے کا فیصلہ کرلیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں۔واضح رہے کہ یہ نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال […]

ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہے ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے اس کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے لاہور میں پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز نے زمان پارک میں ملاقات […]

آئندہ انتخابات میں دیرینہ و نظریاتی کارکنان نظر انداز نہیں ہوں گے،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں دیرینہ و نظریاتی کارکنان نظر انداز نہیں ہوں گے۔مسائل کا واحد حل شفاف اور جلد انتخابات ہیں۔کارکنوں کی انصاف کے لیے جدوجہد ہمیشہ تاریخ کا حصہ رہے گی۔ عمران خان سے پارٹی کارکنان نے زمان […]

دو بدمعاش خاندانوں کی لوٹ مار نے دس برسوں میں قرض چار گنا بڑھا دیا،عمران

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دو بدمعاش خاندانوں اور ان کے ساتھیوں کی لوٹ مار نے دس برسوں میں قرض چار گنا بڑھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ این آر او ون […]

عمران خان راولپنڈی جانے کیلئے زمان پارک سے روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان راولپنڈی جانے کیلئے زمان پارک سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی روانگی کے وقت زمان پارک سے لیکر ایئر پورٹ تک سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ۔عمران خان روالپنڈی میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ […]

صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے۔صدر مملکت عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی […]

عمران خان کی ٹانگوں پر لگی پٹیاں اور پلستر کھولنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ٹانگوں پر لگی پٹیاں اور پلستر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کی راولپنڈی روانگی سے قبل ڈاکٹر کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی ۔ڈاکٹرز کچھ دیر میں زخم کا معائنہ کرکے پٹیاں کھول دیں گے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان […]

عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ راولپنڈی میں میری جان کو خطرہ ہے۔ 26 نومبر کو کارکن راولپنڈی پہنچیں میں وہاں خود مارچ کی قیادت کروں گا۔ راولپنڈی کی تحصیل روات میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے […]

آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی: عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ سینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی چیئر مین […]

حقیقی آزادی کی منزل دور نہیں: عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں،صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور زمان پارک میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور […]

عمران خان کے دونوں صاحبزادے لندن روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان لندن روانہ ہو گئے ۔ عمران خان کے دونوں صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کی زمان پارک سے روانگی کے وقت سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ عمران خان کے دونوں بیٹے اپنے والد پر قاتلانہ حملے کے […]

واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ سے […]

عمران خان کی سکیورٹی میں اضافہ ،حفاظتی دیوار بنا دی گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خدشات کے باعث سکیورٹی سخت کردی گئی ۔رہائش گاہ کے باہر حفاظتی دیوار بھی بنا دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر زمان پارک کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی ریت کے تھیلوں کی چیک پوسٹیں قائم کرکے پولیس […]

عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی عیادت کیلئے لاہورپہنچ گئے

لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان اپنے والد کی عیادت کیلئے لاہورپہنچ گئے ۔قاسم اور سلمان اپنے والد کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچے جہاں ان کا کہنا تھا آپ پر حملے کی خبر نے پریشان کر […]