سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،قومی ٹیم آج کولمبو میں پریکٹس کا آغاز کرے گی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شروع ہو گا۔

#colombo#match#PakTurkNews#srialanka#srialnak#testseriesPakistan