ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے،عمران خان

 

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 25 مارچ کی شام مینار پاکستان پر سال کا پہلا جلسہ کرنے جارہا ہوں، ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے۔
سابق وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہسب کو عدلیہ اور ملک کی بقا کے لیےاظہار یکجہتی کرنا ہے، میں بتاؤں گا ہم نے کیسے آئین کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔

 

 

@imrankhan#chairmanpti#elecations#Lahore#minerpakistan#PakTurkNews#pti#ptichairmanPDM