انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میںڈالر ایک روپے 87پیسے اضافے کے بعد 299روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
اس سے قبل 11مئی کو ڈالر کی قیمت ریکارڈ 298روپے 83پیسے تھی ۔

 

#currency#interbank#openmarket#PakTurkNews#usdollardollar