واسا اور سی سی پی او الیون کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) واسا الیون اور سی سی پی او الیون کے درمیان کرکٹ میچ آج رات 11 بجے ایل سی سی اے گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا واسا الیون کی کپتانی کریں گے اور سی سی پی او الیون کی کپتانی بلال صدیق کمیانہ کریں گے۔ اور ایم ڈی واسا غفران احمد بھی شریک ہوں گے۔

 

#ccpo#Lahore#PakTurkNews#qaddafistaduim#wasa