اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جارہا ہے۔ اس سےقبل وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ایک بجے طلب کیا گیا تھا۔