پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے اضافے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔پیٹرول 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل 0.82 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہوگا ۔

 

#diesel#PakTurkNewsPetrolPrice