وزیراعظم آج دولت مشترکہ کے رکن ممالک سربراہان کے اجلاس میں شرکت کریں گے

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیرِ اعظم بادشاہ چارلس سوئم کی جانب سے دئیے جانے والے استقبالیہ میں بھی شرکت کرینگے۔
پاکستان ٹیلی ویژن نیوز نشر کرے گا۔

#PakTurkNews#primeminister#shahbazsharifLondonPM