ترک ٹیکسٹائل انڈسٹری کم لاگت کے باعث مصر کو متبادل مینوفیکچرنگ مرکز بنانے کی خواہاں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فرمیں کم لاگت کے باعث مصر کو ایک متبادل مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر دیکھتی ہیں۔
ترکش کرنسی لیراکی وجہ سے کم لاگت میں پیداوار کے حوالے سے مصر مضبوط امیدوار کے طور پر ابھرتا نظر آرہا ہے ۔
ترک ٹیکسٹائل مینوفیکچررز شمالی افریقی ملک کی کمزور کرنسی اور اصلاحات کے وعدوں کی وجہ سے مصر میں مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری میں تبدیلی پر غور کر رہے ہیں۔

#ANKARA#PakTurkNews#turkishtextileEgypt