Browsing archive

Videos

استنبول میں الیکٹرک اسکوٹر چلنا شروع ہو گئے

استنبول شہر میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں جس سے بچنے کے لئے شہریوں نے الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں ابھی استنبول کی میونسپل حکومت نے الیکٹرک اسکوٹرز کی ریگولیشنز تیار نہیں کیں جس کی وجہ سے ای اسکوٹرز کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

کئی بار بھارت کو مہذب ہمسایہ بننے کا کہہ چکے ، عمران خان

دوشنبے (پاک ترک نیوز)ازبکستان میں موجود پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے بھارتی نیوزایجنسی کے نمائندے نے سوال کیا کہ بھارت پوچھتا ہے ، دہشت گردی اور مذاکرات کیسے ایک ساتھ چل سکتے ہیں ؟ بھارتی صحافی کے اس ذومعنی سوال پر وزیراعظم عمران خان نے جواب دیا ۔ "ہم تو کب سے اور کئی بار […]

مکہ المکرمہ میں بارش اور ژالہ باری میں خانہ کعبہ کا طواف

مکہ المکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ میں بارش اور ژالہ باری کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کیااور عصر کی نماز ادا کی ۔ ستائیس اپریل کو مکہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی ۔ جس سے کئی علاقے اور سڑکیں زیر آب آگئیں۔ کئی گاڑیاں بھی […]

ارطغرل غازی کے مزید 3 جانباز پاکستان پہنچ گئے

لاہور -مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے تین جانباز گوکتوغ ،درویش اسحاق، اور کوتلوجاالپ پاکستان پہنچ گے۔ ترک اداکاروںمہمت پالا ، حاکان سیرم ، گوکحان کراسک اور محمد فہد ملک کا لاہور ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر عامر قریشی ،معروف بزنس مین فیصل محمود ، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری […]

پاکستان – بیلاروس کے تجارتی امکانات ؟ 30سے زائد کمپنیاں شریک

منسک -بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے بیلاروسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کاروباری تعاون کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں بیلاروس کی 30 سے زائد کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ، "میٹ دی ایمبیسڈر” ایونٹ میں تقریبا 40 تاجروں نے ورچوئل بنیادوں پر بھی شرکت […]

اخوت فاؤنڈیشن نے 7572 گھر بنوا دیئے ، شکریہ عمران خان

لاہور-وزیرِ اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق معاشرے کے کمزور طبقات کو گھروں کی تعمیر میں مدد دینے کے ضمن میں اہم کامیابی ملی ہے۔ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں کمزور طبقات کو بلا سود قرضے فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم اخوت فاؤنڈیشن نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ […]