متحدہ عرب امارات کا امریکہ سے MQ-9ڈرون خریداری کا فیصلہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )رواں برس کے آخر تک امریکہ سے MQ-9 ڈرون حاصل کرے گا۔
امریکہ اور متحدہ عرب امارات امریکہ سے 18سمندر کی نگرانی کرنیوالے MQ-9B ڈرون کو حتمی شکل دینے کو تیار ہے ۔یہ پیش رفت برسوں کی تاخیر اور سفارتی رکاوٹوں کے بعد ہوئی ہے جس کی وجہ سے معاہدہ رک گیا تھا۔
یاد رہے کہ امریکہ اور متحدہ عرب امارا ت کے درمیان اس منصوبے پر 2020میں بات چیت کا آغاز ہا تھا اس کی کل مالیت 3امریکی بلین ڈالر تھی ۔
تاہم، d, h’ hd کے Huawei کے 5G نیٹ ورک کے استعمال سے متعلق خدشات کے درمیان معاہدے کو رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان خدشات نے بائیڈن انتظامیہ کو خلیجی ملک کے لیے F-35 کی خریداری کے ساتھ ساتھ 2021 میں MQ-9 معاہدے کو معطل کرنے پر مجبور کیا۔

 

#abudhabi#drone#f-35#fighterjet#mq-9#PakTurkNewsAmericaUAE