رمضان المبارک میں صرف ایک بار عمرہ کی اجازت

ریاض (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی ۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ میں صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہو گی ۔
رمضان المبارک جو دوران عمرہ زائرین کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع ہوتی ہے ۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں دو یا دو سے زیادہ عمرے کرنے کے لیے کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا جاتا ہے، اور عمرہ زائرین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقدس مہینے میں ایک عمرہ کریں۔

 

#makkahmukarama#PakTurkNews#ramzanulmubarak#riyadhHajjUmrah