واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ہتھیاروں کی برآمدات مالی سال 2023 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
– 2023 میں غیر ملکی حکومتوں کو امریکی فوجی سازوسامان کی فروخت 16 فیصد بڑھ کر 238 بلین ڈالر تک ریکارڈ کی گئی۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کی جانب سے یوکرین کو بھیجے گئے اسلحہ کی قلت کو دو کرنے کیلئے کوشش کر رہے تھے۔