غزہ صورتحال پر امریکی ویٹو ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے غزہ جنگ بندی کو ویٹو کرنے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے مطالبات بڑھ رہے ہیں ۔
غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو روکنے کے لیے امریکہ کے ویٹو پاور کا استعمال کرنے والے واحد رکن بننے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے مطالبات بڑھ رہے ہیں، اس اقدام کا اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ امن کے لیے زور دیتے رہیں گے۔

#gaza#isreal#newyork#PakTurkNews#UN#unitednation#vetoAmerica