ورلڈ کپ: پاکستان کو آج افغانستان کا چیلنج درپیش

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور آج افغانستان کا چیلنج درپیش ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان کا آج جوڑ پڑے گا ۔
دونوں ٹیمیں اب تک چار چار میچ کھیل چکی ہیں ۔پاکستانی ٹیم دو میچ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسری جانب افغانستان چار میں سے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے اور اسے تین میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکی ہیں جن میں پاکستان دو جبکہ افغانستان کی ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔

 

#afgvspak#chieenai#iccworldcup22023#PakTurkNews#pakvsafg#worldcup2023