ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل :جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جارہےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023دوسری فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہیں ۔
سائوتھ افریقہ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

#ausvssa#PakTurkNews#savsaus#semifinals#worldcup2023