ورلڈ کپ :سائوتھ افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

لکھنو (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں سائوتھ افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے دسویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
سائوتھ افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور جنوبی افریقہ نے ایک اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے چاررنز بنا لئے ہیں ۔

#ausvssa#iccworldcup2023#PakTurkNews#pakvsind#savsaus#worldcup2023india