براؤزنگ زمرہ

پاکستان ٹاپ-1

آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ کی پاکستانی گلوکار اسد قریشی کو دورے کی دعوت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان ، ترکی ، آزربائیجان کیلئے دوستی کا گیت گانے والے گلوکار اسد قریشی کی پذیرائی جاری ہے ۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے اسد قریشی اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور اسد قریشی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ۔ سفیر علی علی زادہ نے کہا کہ آذربائیجان سے والہانہ محبت کے اظہار پر پوری آذری قوم اسد قریشی اور پاکستان کی مشکور ہے۔ آذری سفیر نے اسد قریشی اور ان کے والدین کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ۔ اسد قریشی اور ان کے والدین نے آذری سفیر علی علی…

افغان حکومت اور طالبان میں امن کی کوششیں، پاکستانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اہم ترین دور 24 اپریل کو استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ ان مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ترکی میں ہونے والے مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہوں گے۔ پاکستان، ایران، چین، روس، بھارت اور امریکہ کو بھی ان مذاکرات میں شامل کیا گیا ہے۔ دورہ ایران کے دوران وزیر خارجہ ایران کے صدر حسن روحانی، وزیر خارجہ جواد ظریف سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ ایران کے حوالے سے شاہ…

امریکہ نے پاکستان کے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

روس کے مبینہ سائبر جرائم میں ملوث ہونے اور امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں صدر جو بائیڈن نے روس کے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سے 10 افراد اور کمپنیوں کا تعلق پاکستان  کے دو شہروں لاہور اور کراچی سے ہے۔ اس ہفتے امریکہ نے روس کے 10 سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا تھا۔  2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت اور امریکہ کی حساس ایجنسیوں پر سائبر حملوں کے جواب میں 3 درجن افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ جمعہ کو امریکی وزارت خزانہ نے جن افراد اور کمپنیوں…

گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے: 15 سال میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے ملک کا سب سے پُرسکون اور پُر امن شہر ہے۔ یہاں گذشتہ دس سال میں کوئی بڑا جرم نہیں ہوا۔ پچھلے 15 سال میں گھانچے میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی۔ اپنے قدرتی حسن اور دلکشی میں بے مثال پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے دنیا کے بلند ترین پہاڑوں میں گِھرا ہوا ہے۔ اس کے ایک طرف بھارت اور دوسری چین سے سرحد ملتی ہے۔ پاکستانی فوج کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر گوما میں موجود ہے جو ضلع گھانچے کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج کا گیاری سیکٹر بٹالین…

یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سےپی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی (جانب منزل نیوز)ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ یورپی ایجنسی کی جانب سے ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد پابندیوں سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق سفری پابندی سے ماہانہ دو ارب 20 کروڑ اور 9 ماہ کے دوران پی آئی اے کو 19 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سفری پابندیوں کے باعث یورپ کی 58 پروازیں ہفتہ وار متاثر ہوتی رہیں، جن میں ہفتہ وار انگلینڈ کی 46 اور دیگر یورپی ممالک…

برطانیہ کیلئے پی آئی اے کو 2 اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ اور پروازوں کی بکنگ پر رش کی وجہ سے پی آئی اے نے مزید 2 پروازوں کی اجازت لے لی. پہلی اضافی پرواز 7 اپریل کو رات ڈھائی بجے اسلام آباد تا مانچسٹر روانہ ہوگی .تمام ایسے مسافر جو ابھی تک ٹکٹوں کا حصول نہیں کرسکے فوری طور پر پی آئی اے دفاتر سے رجوع کریں .سی ای او کی ہدایات پر لوگوں کی سہولت کیلئے پی آئی اے بکنگ دفاتر آج رات 10 بجے تک کام کریں گے.

نیا سفری ہدایت نامہ جاری ، کیٹیگری سی میں نئے ممالک شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا ۔ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کی تعداد میں اضافے کے ساتھ 22 ممالک کی نئی فہرست جاری کردی ۔ سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ کٹیگری سی میں جنوبی افریقہ،،برازیل، زمبابوے کینیا، تنزانیہ، روانڈا، موزمبیق سمیت 22 ممالک کے مسافروں کی آمد این سی او کی اجازت سے مشروط کردی ۔ این او سی کے بغیر کرونا کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر…

موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر ہونے والے شور پر حیران ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر ہونے والے شور شرابے پر حیران ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ماحولیاتی تغیرات کے حوالے سے ایک اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کئے جانے پر لگائی جانے والی بے ڈھب صدائیں سن کر حیران ہوں، میری حکومت کی ماحولیاتی پالیسیز کا کُلیِّ مدار تو ماحولیاتی تغیرات کے مہلک اثرات کم کرنے کیلئے ایک سرسبز و شفاف پاکستان اپنی آئندہ نسلوں کے حوالے کرنے کا ہمارا عزم ہے۔ عمران خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More