روسی حملے میں خارکیو ٹی وی ٹاور تباہ ہوگیا،یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں خارکیو کا ٹی وی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا ۔
صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا میزائل حملہ جو کہ خارکیو میں نصف 240 میٹر (787 فٹ) ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا ۔
یوکرین کا مرکزی شہر کئی ہفتوںسے روسی میزائل اور ڈرون حملوں کا شکار ہے میں ٹیلی ویژن ٹاور کا مرکزی ٹاور بمباری کےباعث زمین پر آ گرا ۔
زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو اس فضائی حملے کے بارے میں آگاہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہایہ روس کا واضح ارادہ ہے کہ شہر کو ناقابل رہائش بنانا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More