براؤزنگ ٹیگ

#Galle

پاک افغان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔افافغان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی ٹیم نے ہمبن ٹوٹا میں 3 گھنٹے تک پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور ٹریننگ میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کیا۔ یاد رہے کہ سیریز کا دوسرا میچ 24جبکہ تیسرا اور…

پاکستان کیلئے زیادہ ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد ٹی ٹونٹی کی بہتات کے زمانے میں کسی بھی کھلاڑی کا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنا ایک خوشگوار لمحہ ہوسکتا ہے کیونکہ کہا یہی جاتا ہے کہ کرکٹ کا اصل حسن تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے ۔پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پہلے ٹیسٹ میں فتح اپنے نام کرلی ہے ۔ سعود شکیل کی اس شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے ۔اس سے قبل بھی کچھ پاسکتانی کھلاڑی یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں ۔ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑیوں میں جاوید میانداد اوریونس…

گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے لنکن ٹائیگرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ گال ٹیسٹ کے آخری روز 131رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ،آخری روز کپتان بابر اعظم نے 6جبکہ امام الحق 25رنز کے ساتھ کریز پر آئے اس وقت پاکستان کا تین وکٹوں پر سکور 39رنز تھا ۔ بابراعظم 24 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، 122 کے مجموعی سکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ گری، سعود شکیل دوسری اننگز…

گال ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 131رنز کا ہدف

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 131رنز درکارہیں ۔ سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 279رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ڈی سلوا 82،نسان نے 52رنز کی اننگز کھیلی۔ابرار اور نعمان نے تین تین جبکہ شاہین اور آغا سلمان نے دو دو کھلاڑیوںکو آئوٹ کیا ۔ اس سے قبل گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 221 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا۔ یاد رہے کہ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 312رنز بنائے تھے جس کے…

گال ٹیسٹ ،سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 101رنز بنا لئے ہیں اور مزید 48رنز کا خسارہ باقی ہے ۔دنیش چندیمیل 6جبکہ دھنجا ڈی سلوا ایک رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 312رنز بنائے تھے جس کے جواب میں شاہینوں نے سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پہلی اننگز میں 461رنز بنائے تھے ۔

گال ٹیسٹ ،سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سعود شکیل نے شاندار ڈبل سنچری سکور کرلی ۔پاکستان نے 9وکٹوں کے نقصان پر 456رنز بنا لئے ۔پاکستان کو 144رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔ سعود شکیل 203رنز جبکہ ابرار احمد 6رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔اس سے قبل نسیم شاہ آخری آئوٹ ہونے والے بلے بازہیں جنہوں نے 6رنز سکور کئے تھے ۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں312رنز سکور کئے تھے ۔پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکارہوگئی تاہم سعود شکیل اور سلمان…

گال ٹیسٹ، پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ایک رنز کی برتری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 6وکٹوں کے نقصان پر313رنز بنائے لئے ہیں ،پہلی اننگز میں پاکستان برتری ایک رنزہوگئی ابھی اس کی چاروکٹیں باقی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کےپہلی اننگز میں 312رنز کے جواب میں6وکٹوں کے نقصان پر 313رنز بنا لئےہیں اور کھانے کے وقفے تک اس کی برتری ایک رنز ہوگئی ہے ۔ سعود شکیل 119جبکہ نعمان علی 13رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جبکہ آج تیسرے دن آئوٹ…

گال ٹیسٹ دوسرے روز کے اختتام پرپاکستان کے 5وکٹوں پر 221رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے 312رنز کے جواب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 221رنز بنائے ہیں اور اسے خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 91رنز درکارہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نے 221رنزبنا لئے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔سعود شکیل 69جبکہ آغاسلمان 61رنزبنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

قومی ٹیم مشکلات کا شکار ،بابراعظم سمیت 4کھلاڑی 78رنز پر پویلین لوٹ گئے

گال (پاک ترک نیوز) سری لنکا کیخلاف پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ۔لنکن ٹیم کے 313رنز کے ہدف کے تعاقب میں 78رنز پر پاکستان کے پہلی اننگز میں کپتان بابراعظم سمیت چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سرفر از احمد 6جبکہ سعو د شکیل ایک رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔امام الحق ایک ،شان مسعود 39،عبداللہ شفیق18جبکہ کپتان بابراعظم 13رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 312رنز بنائے تھے ۔

سری لنکن ٹیم 312پر آئوٹ ،پاکستان ہدف کے تعاقب میں پہلی وکٹ گنوا بیٹھا

گال(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکاکے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکن ٹیم 312بنا کرپویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ شان مسعود 22جبکہ عبداللہ شفیق 18رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ لنچ بریک کے بعد پاکستان کی جانب سے بیٹر امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق جلد ہی آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس نے کیا لیکن رمیش مینڈس 40 گیندوں پر 5 رنز بنا کر ابرار احمد کا شکار ہوگئے۔ جس کے…

ٹیسٹ میچ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ہے ،بابر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ۔ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ گال ٹیسٹ کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ ہمارے 13 کھلاڑی گزشتہ سال یہاں آچکے ہیں۔ سری لنکا کسی بھی میزبان ملک کی طرح اپنی اسٹرینتھ کے ساتھ کھیلے گا جو اس کی اسپن بولنگ ہے۔ ہمیں سری لنکن ٹیم کے بارے میں اچھی معلومات اس کے سابق کوچ مکی آرتھر سے مل چکی ہیں۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا کا مقابلہ…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل گال میں کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ سری لنکا کیخلاف کل کھیلے گا ۔شاہین آفریدی ایک برس بعد واپسی کر رہےہیں ۔ انہیں وکٹوں کی سنچری مکمل کیلئے محض ایک وکٹ درکارہے ۔ دوسری جانب سری لنکن کے کپتان کرونارتنے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں ان کی پہلی میچ میں شرکت مشکوک ہے ۔ دوسری جانب ماہرین کا کہناہے کہ گال کی پچ روایتی طور پر بیٹنگ پچ ہے لیکن وقت کے ساتھ…

گال ٹیسٹ :سری لنکا کو جیت کیلئے 3وکٹیں درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سر ی لنکا کو جیت کیلئے 3وکٹیں درکار ہیں ۔ 508رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7وکٹوں کے نقصان پر 205رنز بنا چکی ہے اور اسے جیتینے کیلئے مزید 303رنز درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 205رنز بنالیے ہیں، یاسر شاہ 4جبکہ حسن علی بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں ۔قومی…

گال ٹیسٹ ، پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا پہاڑ جیسا ہدف درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا ہدف دیدیا ۔میزبان ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان 360رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیئر کردی۔ ڈی سلوا نے 109رنز بنائے جبکہ رمین مینڈس 45رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔کپتان کورونتے 61رنز بنا سکے ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شا ہ ، یاسر شاہ اور محمد نواز نے دو دو جبکہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 378رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی…

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ میزبان ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 323رنز بنا لئے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 471رنز کی ہو گئی ہے ۔ ڈی سلوا103جبکہ رمیشن مینڈس 16رنز بنا کر کریز پر موجود ہے ۔ کپتان کورونتے نے 61رنز کی دلکش اننگز کھیلی ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شا ہ اور محمد نواز نے دو دو جبکہ یاسر شاہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا نے…

تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا کی مجموعی برتری 323رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 323رنز ہو گئی۔ سری لنکا نے دوسری اننگز میں 176رنز بنائے ہیں اس کے 5کھلاڑیوں پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سری لنکن بلے باز ڈی سلوا 30اور کپتان کورنتے 27رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔۔اینجلو میتھیوز 35، فرنینڈو 19رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2،یاسر شاہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم سری لنکا کے…

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی برتری 169رنز ہو گئی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے کھانے کے وقفے تک 22رنز بنا لئے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 169رنز ہو گئی ہے ۔ نروشان ڈکوالا 11جبکہ اوشاد فرنینڈو 8رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں 231رنزبنا کر آئوٹ ہو گئی تھی ۔پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں آغا سلمان نے 62،امام الحق 32جبکہ فواد عالم اور محمد رضوان نے 24،24رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابراعظم…

گال ٹیسٹ ،دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 7وکٹوں کے نقصان پر 191رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نےاپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 191رنز بنا لئے ہیں ۔اسے سری لنکا کے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے 187رنز درکار ہیں ۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 378رنز بنائے تھے۔سری لنکا کے مینڈس نے 3،جے سوریا نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ یاسر شاہ 13رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے آغا سلمان نے 62،امام الحق نے 32جبکہ فواد اور رضوان نے 24،24رنز کی اننگز…

سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 32رنز بنا لئے ہیں اور اسے خسارہ پور کرنے کیلئے مزید364رنز درکار ہیں۔ پاکستان کی جانب سے آئوٹ ہونیوالے کھلاڑی عبداللہ شفیق ہیں جو بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ انہیں فرنینڈو نے بولڈ کیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 378رنز بنائے ہیں ۔ دنیش چندی مال نے…

پاک لنکا دوسرا ٹیسٹ کل ،قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں متوقع

کولمبو (پاک ترک نیوز) دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل میچ کل گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا ۔قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین ان فٹ ہونے کے باعث میچ میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ سری لنکا میں ہی موجود ہوں گے جبکہ اظہر علی کی جگہ فواد عالم کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے ۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور کپتان بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کے باعث میزبان ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا اور میچ میں ایک صفر کی ناقابل شکست…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More