ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا
ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترکیہ گزشتہ سال سب سے زیادہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو راغب کرنے میں یورپ میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔اور اس برس ملک میں10ارب ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔
ترکیہ کے صدارتی سرمایہ کاری کے دفتر کے سربراہ، بورک دگلیوگلو نے کہا ہے کہ ترکیے اپنے تزویراتی محل وقوع اور مضبوط سرمایہ کاری کے ماحول کے ساتھ سرمایہ کاروں کے لیے ایک نمایاں مقام بن گیا ہے۔ 2023 میں ہم نے 10.6 بلین ڈالر کی براہ راست بین…