براؤزنگ ٹیگ

#ogra

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 11روپے تک کمی امکان ہے۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔وزیر اعظم کی حتمی منظوری سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک کمی متوقع ہے۔مٹی کا تیل 5روپے 84 پیسے تک فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ…

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 10روپے تک کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے 10روپے تک کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پرائس میں کمی کے بعد قوی امکان ہے کہ اس کا اثر پاکستان پر بھی ہوگا، نتیجتاً یکم اگست سے پاکستان بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ایسے وقت میں جب کہ گزشتہ ماہ 2بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں…

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار؟ اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کی زیر صدارت آج دوپہر اجلاس میں پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا معاملہ زیرغور آئے گا۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے پر بریفنگ دیں گے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی…

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کی تجویز تیار کر لی گئی جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان

لاہور (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 16جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے سے زائد کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں میں 7روپے 37جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 3روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے اضافہ کا امکان ہے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 0.92 روپے فی لیٹر اضا فہ ہو سکتا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184.25 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائیگی ایل ڈی او کی قیمت 166.65 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے معاملے پر پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطالبات پر ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا جس میں حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان ٹیکسوں کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے جمعے سے…

پٹرول 7روپے 45پیسے جبکہ ڈیزل 9روپے 56پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست جوڈیشل…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جواز کے بغیر اضافہ کر دیا ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ حکومت کا اقدام آئین کے بنیادی حقوق کےخلاف ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، اس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں نرخوں کا بڑھنا ہے۔ اگر یکم جولائی 2024 سے 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی شامل کی جائے تو پھر موٹر اسپرٹ کی قیمت میں 12.58روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 14.84روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی منڈی میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔عالمی منڈی میں ڈیزل 4 ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے، اسی تناسب سے پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 45 پیسے کی کمی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ 16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت یکم جون سے مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے فی لٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ مٹی کا تیل آئندہ 15 روز کے لیے 2روپے 15 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے گا۔ اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ورکنگ 31 مئی کو حکومت کو…

پٹرول 15روپے 39،ڈیزل 7روپے 88پیسے سستا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی۔ وزات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر 273 روپے 10 پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران مسلسل دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔7 روپے 88 پیسے کی کمی کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ 281 روپے 96 پیسے سے کم ہوکر 274 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئے…

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی کی گئی،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288روپے 49پیسےمقررکردی گئی۔ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کمی کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت 281روپے 96پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 63 پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ حکومت نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 8 روپے 27 پیسے فی لٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی پٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل اور ڈیزل 4.30 ڈالر کی کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔

تین ریفائنریز اوگرا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی کے تحت تین ریفائنریز اوگرا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی توانائی کے تحفظ اور اقتصادی ترقی کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں، تین بڑی آئل ریفائنریز ،اٹک آئل ریفائنری، نیشنل آئل ریفائنری، اور پاکستان آئل ریفائنری براؤن فیلڈ کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ریاستی نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اگست 2023 میں وفاقی کابینہ کی طرف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔ پیٹرول کی قیمت 298 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔حکومت پٹرولیم لیوی کو 60 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے پر غور کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے آج 15 اپریل کی رات کو پیٹرولیم…

پٹرولیم مصنوعات 10روپے سے زیادہ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی روپے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کریں گے۔ یاد رہےکہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے جب کہ آج برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل 87 ڈالر فی بیرل…

صارفین کو بڑا جھٹکا، گیس بلوں میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے صارفین کو بڑا جھٹکا، گیس میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم کر کے یکساں ریٹ مقرر کر دیئے۔صارفین گیس کا ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، نرخ یکساں چارج کئے جائیں گے۔گیس کی قیمتوں میں منظوری سے اس فیصلے کا اطلاق ہوگا۔ ایک ایم ایم بی ٹی یو استعمال کرنے پر ٹیکسز کے علاوہ بل 4 ہزار 501 روپے آئے گا، چارجز پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے صارفین کیلئے ہوں گے۔ مختلف سلیب استعمال کرنے والے صارفین کیلئے رعایت بھی ختم کی جائے گی، گھریلو، کمرشل صارفین، جنرل انڈسٹری اور…

گیس کی قیمت میں 155فیصد اضافے کا امکان ،اوگرا آج سماعت کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر گیس کی قیمت میں 155فیصد تک بڑے اضافے کا امکان ،اوگر آج سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق گیس قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فی صد تک اضافہ ہوگا، اس سے پہلے ایک سال میں 500 فی صد تک اضافہ ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود کمپنی اپنا خسارہ کم نہیں کر پائی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا جس پر اوگرا آج لاہور میں سماعت کرے گا۔ سوئی ناردرن کمپنی نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت…

گیس کی قیمت میں 147فیصد مزید اضافے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اوگرا کو گیس کی قیمت میں 147 فیصد تک مزید اضافے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے بھی گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ نے قیمت میں 2 ہزار 646 روپے 18پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کرتے ہوئے نئی اوسط قیمت 4446.89 روپے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔ سوئی ناردرن نے 189 ارب 18 کروڑ روپے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ لگایا ہے، اوگرا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More