ایشیائی بینک ،سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے پاکستان کی معیشت کو درست سمت گامزن قرار دیدیا
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو پاکستان نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت گزشتہ 9ماہ سے درست سمت کی جانب گامزن ہے ۔
تفصیلات کےم طابق اے ڈی بی، سٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3 سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے کیلئے پالیسی کی سطح پر سرتوڑ کوششیں کیں۔
گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے، سال 2023 کی نسبت رواں سال پاکستان کی معاشی…